ETV Bharat / state

بارہ بنکی : صفائی ملازمین کے جذبے کو سلام - کووڈ-19 سے تحفظ

کووڈ-19 سے تحفظ کے لئے صاف صفائی ہی اہم مانی جا رہی ہے۔ اس کے لئے بڑے پیمانے پر تشہیری مہم بھی چلائی گئی ہے۔ لوگ بھی اپنی اور گھروں کی صفائی میں لگے ہیں۔

بارہ بنکی : صفائی ملازمین کے جزبے کو سلام

author img

By

Published : Mar 22, 2020, 4:24 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کووڈ-19 کے خلاف لڑائی میں صفائی ملازمین جوش و جزبے کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

بارہ بنکی : صفائی ملازمین کے جزبے کو سلام

جنتا کرفیو کے پیش نظر جس وقت تمام افراد گھروں میں قید ہیں اس وقت یہاں کے صفائی ملازمین صاف صفائی کے کام میں مشغول ہیں۔ بغیر کسی خوف کے یہ صفائی ملازمین عوام کی خدمات کو انجام دے رہے ہیں اور کووڈ-19 کے خطرے سے نپٹنے کے اقدام کر رہے ہیں۔

دراصل کووڈ-19 سے تحفظ کے لئے صاف صفائی ہی اہم مانی جا رہی ہے۔ اس کے لئے بڑے پیمانے پر تشہیری مہم بھی چلائی گئی ہے۔ لوگ بھی اپنی اور گھروں کی صفائی میں لگے ہیں۔

ایسے میں صفائی ملازمین کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ صفائی ملازم پورے شہر کی گندگی صاف کرنے میں جٹے ہیں۔

جنتا کرفیو کے پیش نظر لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔ لیکن یہ صفائی ملازمین گندگی کے درمیان صفائی میں مشغول ہیں۔ باوجود اس کے کہ انہیں اس بات کا علم ہے کہ کووڈ-19 گندگی سے ہی انسان کو متاثر کرتا ہے۔ اس کے باوجود وہ لوگ صفائی میں لگے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.