ETV Bharat / state

بنارس میں کورونا ہیلپ سینٹر، عوام کے لیے مفت خدمات - پولیس کا نمبر 05422221937 ہے

ریاست اتر پردیش کورونا وائرس کی خطرناک صورتحال سے جوجھ رہی ہے، جس میں بنارس شہر سرفہرست ہے، شہر میں طبی سہولتوں کا فقدان ہے اور کورونا وائرس کی خطرناک اور خوفناک صورتحال کے پیش نظر ہر شہری تشویش کا اظہار کر رہا ہے، وہیں طبی اہلکار اس میدان میں جی جان سے کام کرکے شہریوں کے تحفظ کے لیے مستعد نظر آ رہے ہیں۔

بنارس میں کورونا ہیلپ سینٹر، عوام کے لیے مفت خدمات کا حصول

author img

By

Published : Apr 20, 2021, 8:24 AM IST

بنارس شہر کے سگرا علاقے میں واقع کووڈ کمانڈ سنٹر خصوصی طور پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج و معالجہ کے لیے 24 گھنٹے خدمات انجام دے رہا ہے۔ اس سلسلے میں بنارس کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوشل راج شرما کی ہدایت پر محکمہ فلاح و بہبود کی بلڈنگ میں بھی کووڈ کمانڈ سینٹر بنائے گئے ہیں۔

بنارس میں کورونا ہیلپ سینٹر، عوام کے لیے مفت خدمات کا حصول

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کووڈ کمانڈ سینٹر کے نوڈل افسر ڈاکٹر راہل نے بتایا کہ مریضوں کی سہولت کے لیے سنٹر نے ٹول فری نمبر جاری کیا ہے جس پر جواب دہی کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور 24 گھنٹے یہ ٹیمیں کام کررہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ محکمہ صحت کا ٹول فری نمبر 05422221941 ہے۔

محکمہ صحت کا فری نمبر 05422221942 اور 05422221944 ہے۔

میونسپل کارپوریشن کا نمبر 05422221939 ہے۔

جب کہ دیگر شکایات کے لیے 05422221939 ہے۔

پولیس کا نمبر 05422221937 ہے۔

ان ٹول فری نمبرات پر فون کر کے حکومت کے ذریعے جاری کردہ طبی امداد سے فائدہ لے سکتے ہیں اور علاج و معالجہ میں آسانیاں بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہاں ایمبولنس سے لے کر کورونا علاج تک امداد کی جاتی ہے۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ کورونا ٹیسٹ کے لیے پورے ضلع میں تقریباً 35 مراکز متعین کئے گئے ہیں جن پر کورونا ٹیسٹ کیا جارہا ہے اور کورونا ویکسینیشن کے لئے بھی پورے ضلع میں ایک مہم چلائی جارہی ہے اس کے علاوہ متعدد ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں جو کورونا کی روک تھام پر کام کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.