ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ - اترپردیش میں کورونا سے موت

اترپردیش میں 2 لاکھ 78 ہزار 473 افراد میں کورونا مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ اب تک کورونا سے 4,047 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد میں  اضافہ

author img

By

Published : Sep 9, 2020, 12:55 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ریاست میں آج 6,743 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 73 لوگوں کی موت بھی واقع ہوگئی ہے۔

اتر پردیش میں مجموعی طور پر کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 78 ہزار 473 ہوگئی ہے۔لکھنؤ میں 34,333، کانپور نگر میں 17,851، پریاگ راج میں 12,187، گورکھپور میں 11,144، وارانسی میں 9,701، غازی آباد میں 9,637، نوئیڈا میں 9,126، مراد آباد میں 6,062، علی گڑھ میں 5,496، میرٹھ میں 5,413، سہارنپور میں 5,137، بارہ بنکی میں 4,507 ، جونپور میں 4,107، رام پور میں 4,005، آگرہ میں 3,542 کورونا مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

صوبے میں اب تک 2 لاکھ 11 ہزار 170 مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔لکھنؤ سے 25,211، کانپور سے 13,294، غازی آباد سے 8,054، گورکھپور سے 8,390، نوئیڈا سے 7,480، مراد آباد سے 4,644، جونپور سے 3,539، آگرہ سے 2,710 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد گھر واپس بھیج دیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 4,047 موت ہوئی۔کانپور شہر میں 489، لکھنؤ میں 461، وارانسی میں 191، پریاگ راج میں 189، گورکھپور میں 158، میرٹھ میں 152، بریلی میں 126، آگرہ میں 111، مراد آباد میں 112 لوگوں کی موت اب تک کورونا سے ہوگئی ہے۔

ریاست میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 63,256 ہے۔لکھنؤ میں 8,661، کانپور میں 4,068، پریاگ راج میں 3,459، وارانسی میں 1,956، بریلی میں 1,693 ایکٹو کیسز موجود ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.