ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا کا قہر - کورونا نے لمبی چھلانگ لگائی

مرنے والوں کی تعداد 50 ہوگئی۔

نوئیڈا میں کورونا کا قہر
نوئیڈا میں کورونا کا قہر
author img

By

Published : Sep 22, 2020, 10:32 PM IST

اترپردیش کے نوئیڈا گوتم بدھ نگر میں ایک دن کی قدرے عافیت کے بعد آج کورونا کے کیسیز نے لمبی چھلانگ لگائی ہے۔کل جہاں صرف 77 کیسیز رپورٹ ہوئے تھے وہیں آج 244 کیسیز سامنے آئے۔

ساتھ ہی آج ایک مریض کی کورونا سے موت بھی ہو گئی ہے۔اس طرح مرنے والوں کی تعداد 50 پہنچ گئی ہے ۔وہیں 1623 مریض اب بھی زیر علاج ہیں۔ آج 198 مریض شفایاب ہونے کے بعد ڈسچارج بھی ہوئے ہیں ۔اب تک ضلع میں 9990 مریض شفایاب ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:لکھنؤ میں کورونا کا قہر جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.