ETV Bharat / state

نوئیڈا: کورونا کیسز میں کوئی راحت نہیں

author img

By

Published : Apr 7, 2021, 2:19 PM IST

تمام تر کوششوں کے باوجود کورونا کیسز کے معاملے میں آج بھی کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ اترپردیش کے گوتم بودھ نگر نوئیڈا میں آخری 24 گھنٹوں کے لئے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 94 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 58 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے وہیں اب بھی ضلع کے مختلف اسپتالوں میں579 مریض زیر علاج ہیں۔

covid-19 cases increase in noida
کورونا کیسز میں کوئی راحت نہیں

انتظامی سطح پر عوامی بیداری اور پروٹوکول پر عمل آوری کے لئے مہم جاری ہے، پھر بھی کوئی راحت نہیں ملی۔

دیکھیں ویڈیو

بعض مقامات پر پروٹوکول کے خلاف ورزی بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اس تناظر میں میسرز انمول بسکٹ ایونٹ کو آج نوٹس جاری کیا گیا۔

سرکاری سطح پر مختلف صنعتی یونٹ کا اچانک معائنہ کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی عوامی مقامات پر سینٹایزیشن کا عمل بھی جاری ہے۔

مزید پڑھیں:

کورونا وبا کے دوران عالمی یوم صحت

کینسر میں اضافہ کی وجہ سے سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں بستروں کی کمی بھی ہونے لگی ہے۔ اس کے لئے محکمہ صحت نے کووڈ ہسپتالوں میں 1200 اضافی بیڈ مختص کر دیا ہے۔ دوسری جانب ویکسینیشن اور ٹیسٹنگ کا بھی عمل جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.