ETV Bharat / state

اترپردیش:کورونا کیسزمیں کمی - اترپردیش میں کورونا صحتیابی کی شرح

یو پی میں 2390 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 30 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ریاست میں اب تک 4 لاکھ 87 ہزار 221 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

اترپردیش:کورونا کیسزمیں کمی
اترپردیش:کورونا کیسزمیں کمی
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 12:07 AM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں تقریبا 5 لاکھ 16 ہزار 616 افراد مثبت ہو گئے ہیں۔ جبکہ 7,441 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش:کورونا کیسزمیں کمی
اترپردیش:کورونا کیسزمیں کمی

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ ڈسچارج زیادہ ہو رہے ہیں۔ بدھ کو یو پی میں 2390 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 30 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ریاست میں اب تک 4 لاکھ 87 ہزار 221 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 63758کانپور سے 27577پریاگ راج میں 24098غازی آباد سے 19732نوئیڈا سے 19376گورکھپور سے 18956وارانسی سے 17737میرٹھ سے 14139بریلی سے 12041علی گڑھ سے 9764۔اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی لوگ صحتیاب ہوکر گھرچلے گئے ہیں۔

اترپردیش:کورونا کیسزمیں کمی
اترپردیش:کورونا کیسزمیں کمی

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 7,441 موت ہوئی۔لکھنؤ میں 947کانپور شہر میں 757میرٹھ میں 373وارانسی میں 359پریاگ راج میں 341گورکھپور میں 315مراد آباد میں 168آگرہ میں 157بریلی میں 156اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

اسی طرح ریاست میں فعال کیسز 21954 ہیں،لکھنؤ میں 3124میرٹھ میں 1869نوئیڈا میں 1300غازی آباد میں 1057پریاگ راج میں 1007کانپور میں 904وارانسی میں 878گورکھپور میں 352اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز درج ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مدارس کے طلبہ کھیل کے میدان میں جلوہ دکھائیں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.