ETV Bharat / state

Students Affected by Corona in Noida: نوئیڈا کے ایک اسکول میں 13 طلبہ اور تین اساتذہ کورونا سے متاثر

کھیتان پبلک اسکول کی پرنسپل رینا سنگھ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اسکول میں زیر تعلیم 13 طلبہ میں کورونا انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔ Students Affected by Corona in Noida

نوئیڈا کے ایک اسکول میں 13 طلبہ اور تین اساتذہ کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Apr 11, 2022, 10:33 PM IST

نوئیڈا کے سیکٹر-40A میں واقع کھیتان پبلک اسکول کے 13 بچے اور 3 اساتذہ کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں۔ یہ اطلاع خود کھیتان پبلک اسکول کے پرنسپل نے دی ہے۔ اسکول کے 13 بچوں اور 3 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد انتظامیہ نے اسکول کو 18 اپریل تک بند کر دیا ہے۔ Students Affected by Corona in Noida

کھیتان پبلک اسکول کی پرنسپل رینا سنگھ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اسکول میں زیر تعلیم 13 طلبہ میں کورونا انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 3 اساتذہ بھی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اسکول میں مجموعی طور پر 16 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے پیش نظر انہوں نے اسکول کو 18 اپریل 2022 تک بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے علاوہ اسکول کے پرنسپل نے والدین سے اپیل کی ہے کہ اگر ان کے بچوں میں کورونا انفیکشن کی علامات ظاہر ہوں تو وہ فوری طور پر ان کا معائنہ کرائیں۔ بالکل لاپرواہ نہ ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.