ETV Bharat / state

Prime Minister's visit: وزیراعظم کی نوئیڈا آمد سے قبل وزیر صحت نے انتظامات کا جائزہ لیا

نوئیدا کے قصبہ جیور میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد 25 نومبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں رکھا جائے گا، اس دوران اترپردیش کے وزیر صحت جے پرتاپ سنگھ ہونے والے تقریب کے مقام کا جائزہ لیا۔

وزیراعظم کی نوئیڈا آمد سے قبل وزیر صحت نے انتظامات کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 5:39 PM IST

نوئیڈا: اتر پردیش میں نوئیڈا کے قصبہ جیور میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد 25 نومبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں رکھا جائے گا، اس دوران ہونے والے تقریب کو کامیاب بنانے کے لیے ریاست کے متعدد رہنما اور اتر پردیش حکومت کے وزیر صحت جے پرتاپ سنگھ ضلع کے دورے پر ہیں۔

ویڈیو

اس دوران آج وزیر صحت جے پرتاپ سنگھ نے جیور پہنچ کر 25 نومبر کو ہونے والے وزیراعظم کی تقریب کے مقام کا جائزہ لیا اور پروگرام سے وابستہ تمام عہدیداروں کو ضروری ہدایات دی۔

مزید پڑھیں:

آلودگی کے باعث نوئیڈا کے تمام اسکول اور کالج 21 نومبرتک بند

وزیر کے دورہ پروگرام کے دوران جیور اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی دھریندر پرتاپ سنگھ، پولس کمشنر آلوک سنگھ، چیف ایگزیکٹیو آفیسر یمنا، ڈیولپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر ارون ویر سنگھ، ضلع مجیسٹریٹ سہاس ایل وائی، ایڈیشنل کمشنر لو کمار، ڈی سی پی گریٹر کے علاوہ دیگر سینئر افسران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.