ETV Bharat / state

Raghuraj singh of Controversial statement: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر رگھوراج کا متنازع بیان - Controversial statement on AMU

اترپردیش کے وزیر رگھوراج سنگھ Raghuraj singh of Controversial Statement نے آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے حوالے سے ایک متنازعہ بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا "علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں جناح کے حامی ہیں، جناح ان کو کھانا دے رہا ہے، جناح ان کو تعلیم دے رہا ہے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر رگوراج کا متنازع بیان

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 6:50 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Controversial statement on AMU کی جانب سے شعبہ لسانیات کے ڈاکٹر دانش رحیم سے ڈگری واپس مانگنے سے متعلق اترپردیش حکومت میں وزیر رگوراج سنگھ کا ایک متنازعہ بیان وائرل ہو رہا ہے۔

جس میں انہوں نے کہا "جو طالب علم پی ایچ ڈی کی ڈگری پاس کرچکا ہے اس سے ڈگری واپس لینے کا حق کسی بھی یونیورسٹی کو نہیں ہے کیونکہ وہ ڈگری پاس کر چکا ہے، اس کو ڈگری دینے والے لوگ اس سے ڈگری کیسے واپس لے سکتے ہیں، میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Aligarh Muslim University سے پوچھنا چاہتا ہوں وہ مجھے بتائیں پی ایچ ڈی کی ڈگری واپس کیوں لے رہے ہیں"

رگو راج سنگھ نے مزید کہا" اگر کوئی وزیراعظم کی تعریف کرے گا تو کیا اس سے ڈگری واپس لے لو گے، یہ نہیں چلے گا، انہوں نے کہا کہ 'یہ بھارت ہے، مودی اور یوگی کی حکومت ہے، یونیورسٹی پاکستان میں نہیں ہے بھارت میں ہے اس لئے غلط کام نہ کریں غلط کام کریں گے تو اس کے لئے قانون بھی بنایا گیا ہے۔

ویڈیو

وزیر رگوراج سنگھ نے کہا کہ جن سے بھی ڈگری غلطی ہوئی ہے اس جیل جانا چاہئے، اور ڈگری میں غلطی کا مطلب یونیورسٹی بہت سارے لوگوں کو فرضی ڈگری دی ہوگی، اس لیے میں مطالبہ کرتا ہوں کہ اس کی سی بی آئی جانچ ہونی چاہئے جس کے بعد اپنے آپ ہی معلوم چل جائے گا کہ ڈگری فرضی ہے یا صحیح ہے."

رگوراج سنگھ نے کہا کہ" یونیورسٹی Aligarh Muslim University میں جناح کے حامی ہیں، جناح ان کو کھانا دے رہا ہے، جناح ان کو تعلیم دے رہا ہے، یہ پاکستان میں یونیورسٹی سمجھ رہے ہیں، یہ نہیں سمجھ رہے کہ یہ یونیورسٹی بھارت کے فنڈ سے چلتی ہے، یہ غلط فہمی کے شکار ہیں۔ یہ سب سے پہلے بھارتی یونیورسٹی ہے اس کے بعد میں کوئی مسلمان ہے."

مزید پڑھیں:

واضع رہے اے ایم یو شعبہ لسانیات کے دانش رحیم کو یونیورسٹی انتظامیہ Aligarh Muslim University نے لسانیات کی ڈگری 9 مارچ 2021 کو ایوارڈ کی تھی جس کے بعد 4 اگست 2021 کو یونیورسٹی انتظامیہ نے دانش رحیم کو ایک نوٹس جاری کیا جس میں لسانیات کی پی ایچ ڈی ڈگری کو واپس کرکے دوبارہ Language for Advertisement Marketing Media) ایل اے ایم ایم) کی ڈگری دینے کی بات کی گئی ہے۔

دانش رحیم نے ایوارڈ کرنے کے بعد ڈگری واپس لینے کی شکایت ملک کے وزیراعظم، وزیراعلی اور وزیر تعلیم سے کی ہے، ڈگری واپس مانگنے سے متعلق پورا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ میں زیر بحث ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.