ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کی کھتولی اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی وکرم سینی نے ہنومان جینتی کے دن دہلی میں ہونے والے تشدد پر کہا کہ 'جو لوگ جہانگیرپوری تشدد کے ملزم ہیں ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جانی چاہیے۔ رکن اسمبلی نے مزید کہا کہ 'جو لوگ گرفتار ہوئے ہیں قانون انہیں سخت سزا دے تاکہ دوبارہ ایسا واقعہ نہ پیش آئے۔ واضح رہے کہ دہلی کے جہانگیرپوری میں ہنومان جینتی کے موقع پر نکالے گئے جلوس کے دوران دو فریقوں کے درمیان تصادم ہوا، جس میں پتھربازی بھی گئی اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ MLA Vikram Saini on Jahangirpuri violence
Jahangirpuri Violence Case: دہلی تشدد پر بی جے پی رکن اسمبلی کا متنازعہ بیان
قومی دارالحکومت دہلی میں ہنومان جینتی تشدد پر بی جے پی کے رکن اسمبلی وکرم سینی نے ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ BJP MLA on Jahangirpuri violence