ETV Bharat / state

بی جے پی اقلیتی محاذ کے نائب صدر کا متنازع بیان - بھارتی جنتا پارٹی اقلیتی محاذ کے ریاستی نائب صدر آفتاب اڈوانی

ریاست اتر پردیش کے امروہہ ضلع میں بھارتی جنتا پارٹی اقلیتی محاذ کے ریاستی نائب صدر آفتاب اڈوانی نے ایک ویڈیو جاری کر ایک متنازع بیان دیا ہے۔ انہوں نے ویڈیو میں مہاراشٹر حکومت کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

بی جے پی اقلیتی محاذ کے نائب صدر نے دیا متنازعہ بیان

author img

By

Published : Sep 10, 2020, 6:51 PM IST

بی جے پی اقلیتی محاذ کے ریاستی نائب صدر آفتاب اڈوانی نے ایک بار پھر متنازع بیان دیا ہے۔ اس بار آفتاب اڈوانی نے مہاراشٹر حکومت کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو چوڑیاں پہنا کر مرکزی حکومت سے مہاراشٹر سرکار کو برخواست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بی جے پی اقلیتی محاذ کے نائب صدر نے دیا متنازعہ بیان

آفتاب اڈوانی نے کہا کہ پورا ملک کنگنا رناوت کے ساتھ کھڑا ہے ۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ مہاراشٹرا حکومت داؤد ابراہیم کے اشاروں پر عمل پیرا ہے اور ہمیں افسوس ہے کہ داؤد ابراہیم ایک بار پھر بھارت میں داخل ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ جس طرح سے کنگنا رناوت کو ہراساں کیا جارہا ہے وہ سراسر غلط ہے۔ آفتاب اڈوانی نے اس ویڈیو کے ذریعے نریندر مودی سرکار سے مہاراشٹر سرکار پر کارروائی کرتے ہوئے سرکار کو برخواست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

Political
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.