ETV Bharat / state

Constable And Two Arrested In Noida: تھانہ میں کھڑی گاڑی سے ٹائر چوری معاملے میں کانسٹیبل سمیت تین گرفتار

پولیس لائن میں کھڑی کار سے ٹائر چوری Stealing Tires From Vehicle کرنے کے معاملے میں ایک کانسٹیبل اور دو مکینک کو گرفتار Constable And Two Arrested In Noida کیا گیا ہے۔ یہ ٹائر ایک انسپکٹر کی گاڑی کے لئے نکالا گیا تھا۔ انسپکٹر پر بھی انکوائری قائم کر دی گئی ہے۔ ان کے خلاف جلد کارروائی ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب سپاہی کو معطل کر دیا گیا ہے۔

Constable And Two Arrested In Noida: تھانہ میں کھڑی گاڑی سے ٹائر چوری معاملے میں کانسٹیبل سمیت تین گرفتار
Constable And Two Arrested In Noida: تھانہ میں کھڑی گاڑی سے ٹائر چوری معاملے میں کانسٹیبل سمیت تین گرفتار
author img

By

Published : Feb 28, 2022, 10:02 PM IST

دراصل غازی آباد کے لنک روڈ تھانہ علاقے کے رہنے والے سونو کی کار کو پولیس نے کچھ دن پہلے ہی قبضے میں لے کر سیز کیا تھا۔ عدالت نے حال ہی میں ان کی گاڑی کو ریلیز کرنے کا حکم دیا۔ عدالت کے حکم کو لے کر سونو پولیس لائن پہنچے۔ اس دوران کار میں اسٹیپنی ٹائر نہیں تھا۔ قریب ہی دو نوجوان کھڑے پائے گئے، جن کے ہاتھوں میں ٹائر کھولنے کے اوزار تھے۔ Constable And Two Arrested In Noida

سونو نے ٹائر چوری ہونے کا شبہ ظاہر کیا تو پولیس لائن انسپکٹر (آر آئی) ادل سنگھ موقع پر پہنچ گئے۔ جب انہوں نے وہاں کھڑے مکینکس یونس اور نوید سے پوچھ گچھ شروع کی تو انہوں گاڑی سے ٹائر نکالنے کا اعتراف کر لیا۔

دونوں کباڑیوں نے یہ بھی بتایا کہ کانسٹیبل مہندر سنگھ کے کہنے پر انہوں نے گاڑی سے ٹائر ہٹایا تھا۔ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ پولیس لائن میں کھڑی ضبط شدہ گاڑیوں کی حفاظت کے لیے کانسٹیبل مہیندر سنگھ کو تعینات کیا گیا تھا۔ اے ایس پی آکاش پٹیل نے کانسٹیبل مہندر سنگھ سے پوچھ گچھ کی۔

کانسٹیبل نے بتایا کہ پولس ٹریننگ اسکول (پی ٹی ایس) میرٹھ میں تعینات انسپکٹر مہیش شرما کی گاڑی کے لیے یہ اسٹیپنی ٹائر نکالا گیا تھا۔ مہیش شرما کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ اس وقت غازی آباد پولیس لائن کے کیمپس میں رہتے ہیں۔ Constable And Two Arrested In Noida

کوی نگر پولیس اسٹیشن انچارج آنند پرکاش مشرا نے بتایا کہ اس معاملے میں کانسٹیبل مہیندر کمار، مکینک یونس اور نوید کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں پی ٹی ایس انسپکٹر مہیش شرما کا کردار بھی زیر تفتیش ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ٹائر ہٹاتے وقت وہ بھی موقع پر موجود تھے۔ پولیس افسران نے انہیں پوچھ گچھ اور بیان کے لیے بھی بلایا ہے۔

تھانوں میں پہنچتے ہی گاڑیوں سے قیمتی سامان نکال لیا جاتا ہے

دراصل کسی بھی معاملے میں پکڑی جانے والی گاڑیاں تھانے میں کھڑی ہوتی ہیں۔ اس کے بعد گاڑیوں سے ٹائر، اسٹیپنی، میوزک سسٹم سمیت قیمتی سامان نکال لیا جاتا ہے۔ کئی بار ایسا ہوا ہے کہ جب گاڑی مالکان عدالت کا حکم لے کر تھانوں میں جاتے ہیں تو انہیں اپنی گاڑی مکمل طور پر محفوظ نہیں ملتی۔ کچھ آئٹم یقینی طور پر غائب ملتے ہیں۔ Constable And Two Arrested In Noida

غازی آباد پولیس کب کب داغدار ہوئی

26 فروری 2022: بھوجپور پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر پرویندر سنگھ کو سنبھل کے مینتھا تیل کے تاجر نوید سے 22 لاکھ روپے کی لوٹ میں گرفتار کیا گیا۔

27 فروری 2022: غازی آباد ٹریفک پولیس کے سابق کانسٹیبل اجیت سنگھ کو STF نے POCSO ایکٹ کے معاملے میں ہاتھرس سے گرفتار کیا۔

اسی فروری ماہ میں انتخابی چیکنگ کے نام پر امروہہ کے شخص کو روک کر تین لاکھ روپے ضبط کرنے اور 30 ہزار روپے وصول کر کے چھوڑنے کے الزام میں کئی پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔

ستمبر 2021: غازی آباد پولیس کانسٹیبل راہل کمار کو اوڈیشہ پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا۔ Constable And Two Arrested In Noida

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.