ETV Bharat / state

مظفرنگر: کانگریس کارکنان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج - کانگریس رہنماؤں پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج

ہاتھرس کی متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ سے ملنے جا رہے کانگریس رہنماؤں پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور گرفتاری کے خلاف کانگریس کارکنان نے مظفر نگر میں شدید احتجاج کیا۔

مظفر نگر: کانگریس کارکنان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Oct 2, 2020, 10:28 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ سے ملنے جا رہے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور گرفتاری کے خلاف کانگریس کارکنان نے مظفر نگر میں شدید احتجاج کیا۔

ویڈیو
اس تعلق سے سٹی صدر جنید رؤف نے کہا کہ 'ریاستی حکومت کانگریسی کارکنان کی آواز کو مسلسل دبانے کی کوشش کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ 'آج جب کانگریس پارٹی کے اعلی رہنماؤں کے ساتھ کانگریسی کارکنان ہاتھرس کی بیٹی کے اہل خانہ سے ملنے جا رہے تھے۔ اس دوران حکومت کی جانب سے ان کے ساتھ بدسلوکی اور ان پر لاٹھی چارج کی گئی، قابل افسوس عمل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.