ETV Bharat / state

بارہ بنکی: کانگریس کارکنان نے ایس ڈی ایم کو میمورنڈم دیا - کانگریس کارکنان کے مطابق اس اسکیم کے تحت ضلع کے تمام کسانوں کو فائدہ نہیں مل رہا ہے

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کسان جن جاگرن مہم کے تیسرے مرحلے کے تحت ضلع کے کانگریس کارکنان نے یہاں کی تمام تحصیلوں میں یوم تحصیل کے موقع پر کسانوں کی پریشانیوں کے تعلق سے ایس ڈی ایم کو میمورنڈم سونپا۔

کانگریس کارکنان نے ایس ڈی ایم کو میمورنڈم دیا

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 4:48 PM IST

اس موقع پر کانگریس کارکنان نے کسان سمان اسکیم کے لیے چلائی جا رہی خصوصی مہم کے نتائج کا بھی فارم بھر کر ایس ڈی ایم کو دیے گئے۔

کانگریس کارکنان نے ایس ڈی ایم کو میمورنڈم دیا

بارہ بنکی کے نواب گنج تحصیل میں کانگریس ضلع صدر محمد محسن کی قیادت میں کانگریس کارکنان ایس ڈی ایم دفتر پہونچے اور یوم تحصیل پر تحصیل میں بیٹھے افسران کو کسانوں کے مسائل کو حل کرانے کے لیے متعدد مطالبات کو لے کر میمورنڈم دیا۔ ساتھ ہی گاؤں کے دورہ پر کسانوں سے بھرائے گئے فارم بھی دیے گئے۔

ان تمام فارم کے علاوہ کانگریس کارکنان کی جانب سے 'کسان سمان اسکیم' کی زمینی حالت کو جاننے کے لیے چلائی جانے والی مہم کے نتائج کی رپورٹ بھی دی گئی۔

کانگریس کارکنان کے مطابق اس اسکیم کے تحت ضلع کے تمام کسانوں کو فائدہ نہیں مل رہا ہے۔

کانگریس کارکنان کا دعویٰ ہے کہ 40 فیصدی کسانوں کو اس اسکیم سے فائدہ نہیں مل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت تو بڑے بڑے وعدے کرتی ہے، نئے نئے اسکیم لا رہی ہے لیکن کسانوں کو فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.