ETV Bharat / state

Rahul Gandhi Birthday: بارہ بنکی میں کانگریس کارکنان نے راہل گاندھی کا سالگرہ منایا

author img

By

Published : Jun 19, 2022, 8:50 PM IST

بارہ بنکی میں رکن پارلیمان راہل گاندھی کی سالگرہ Rahul Gandhi Birthday نہایت سادے انداز میں منائی گئی۔ اس موقع پر کانگریس کارکنان نے عوام کے درمیان شربت تقسیم کیا اور 2024 میں راہل گاندھی کو ملک کا وزیراعظم بنانے کا عزم لیا۔ Congress Workers Celebrate Rahul's Birthday

Rahul Gandhi Birthday
بارہ بنکی میں کانگریس کارکنان نے راہل گاندھی کا سالگرہ منایا

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں کانگریس کارکنان نے پارٹی کے سابق صدر اور رکن پارلیمان راہل گاندھی کی سالگرہ Rahul Gandhi Birthday نہایت سادے انداز میں منائی۔ راہل گاندھی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے کانگریس کارکنان نے کوئی پروگرام کرنے کے بجائے راہگیروں کو شربت پلا کر عوام کی خدمت کی۔

دراصل سونیا گاندھی کی صحت اور ای ڈی کی پوچھ گچھ کی وجہ سے راہل گاندھی نے اس بار کانگریس کارکنان سے ان کی سالگرہ نہیں منانے کی ہدایت دی تھی۔ اسی کے پیش کانگریس کارکنان نے ضلع میں کوئی پروگرام نہیں کیا لیکن کانگریس یوتھ کے ضلع صدر نے اس موقع پر راہگیروں کے لئے شربت کا انتظام کیا۔Congress Workers Celebrate Rahul's Birthday

اس موقع پر یوتھ کانگریس کے ضلع صدر سکندر عباس رضوی نے کہا کہ شدید گرمی اور چلچلاتی دھوپ میں ہم لوگوں نے راہگیروں کو شربت پلانے کا اہتمام کیا تاکہ راہگیروں کو تھوڑی راحت مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کے سالگرہ کے موقع پر عوام کی خدمت کر کے ہم لوگوں نے 2024 میں راہل گاندھی کو ملک کا وزیراعظم بنانے کا عزم لیا ہے۔Rahul Gandhi Birthday

یہ بھی پڑھیں: Rahul Gandhi Birthday: راہل گاندھی نے پارٹی کارکنان سے سالگرہ نہ منانے کی اپیل کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.