ETV Bharat / state

Congress Women Candidate in Barabanki: کانگریس کی خاتون امیدوار نہیں دے پاتی ہیں سوالوں کے جواب - حیدرگڑھ اسمبلی نشست کی امیدوار نرملا چودھری

حیدرگڑھ اسمبلی نشست کی امیدوار نرملا چودھری Haidergarh Assembly Seat Candidate Nirmala Chaudhry کیمرے پر سوال کا جواب دینے کے قابل نہیں ہیں جب کہ اس نے متعدد اودھی اور بھوج پوری فلموں میں کام کر رکھا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے مخاطبت کے لئے نمائندہ رکھا ہوا ہے۔ Congress Women Candidate in Barabanki

Congress Women Candidate in Barabanki: کانگریس کی خاتون امیدوار نہیں دے پاتی ہیں سوالوں کے جواب

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 10:07 PM IST

ریاست اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Elections میں کانگریس نے خواتین کو زیادہ ترجیح دی ہے۔ اس لیے کانگریس نے 40 فیصدی خواتین کو امیدوار بنایا ہے۔ بارہ بنکی میں تو کانگریس نے 6 نشست میں سے 4 پر خواتین امیدوار اتارے ہیں لیکن بتایا جا رہا ہے کہ کانگریس کی تمام خواتین امیدوار ڈمی امیدوار ہی ثابت ہو رہی ہیں۔ Congress Women Candidate in Barabanki

Congress Women Candidate in Barabanki: کانگریس کی خاتون امیدوار نہیں دے پاتی ہیں سوالوں کے جواب

ان میں سے حیدرگڑھ اسمبلی نشست کی امیدوار نرملا چودھری کیمرے پر سوال کا جواب دینے کے قابل نہیں ہیں جب کہ وہ متعدد اودھی اور بھوج پوری فلموں میں کام کر رکھا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے مخاطبت کے لئے نمائندہ رکھ رکھا ہے۔

درٓاصل نرملا چودھری نے پہلے ای ٹی وی بھارت سے بات کی لیکن جب نرملا چودھری کو لگا کہ سوالات کے جواب مناسب نہیں ہیں تو انہوں نے اپنے نمائندے کو آگے کیا۔ Congress Women Candidate in Barabanki

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.