ETV Bharat / state

'کسانوں کی لڑائی کانگریس لڑے گی' - راج ببر کا خیر مقدم

نوئیڈا میں کانگریس رہنما راج ببر کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔راج ببر نے کہا کہ کانگریس کسانوں کی جنگ لڑے گی۔

'کسانوں کی لڑائی کانگریس لڑے گی'
'کسانوں کی لڑائی کانگریس لڑے گی'
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 1:34 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:13 PM IST

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا میں کانگریس رہنما راج ببر کا خیر مقدم کیا گیا۔

'کسانوں کی لڑائی کانگریس لڑے گی'

اترپردیش کانگریس کے سابق صدر اور ممبر پارلیمان راج ببر کا کسان جن جاگرن مہم کے تحت گریٹر نوئیڈا جاتے ہوئے مہا نگر کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے کارکنان نے پر جوش اور پرتپاک استقبال کیا۔

'کسانوں کی لڑائی کانگریس لڑے گی'
'کسانوں کی لڑائی کانگریس لڑے گی'

سٹی صدر شہاب الدین کی قیادت میں 'مہا مایا فلائی اوور ایکسپریس وے پر پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔ اس موقع پر راج ببر نے کارکنان سے کانگریس تنظیم کو منظم اور مستحکم کرنے پر زور دیا اور کہا کہ وہ عام لوگوں کی جنگ لڑنے کے لئے تیار رہیں۔

راج ببر نے کہا کہ کسانوں کی لڑائی کانگریس لڑے گی ان کے ساتھ ظلم زیادتی ہوئی ہے 'ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ریاستی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہے اور وہ امن وچین و سکون کے خلاف کام کر رہی ہے۔

'کسانوں کی لڑائی کانگریس لڑے گی'
'کسانوں کی لڑائی کانگریس لڑے گی'

ہم ہر پسماندہ اور کچلے ہوئے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

واضح رہے کہ خیرمقدم کرنے والوں میں سابق سٹی صدر مکیش یادو ، سابق امیدوار راجندر اوانا ، اے آئی سی سی دنیش اوانا، ریاستی سکریٹری ودیت چودھری، یوتھ کانگریس کے قومی سیکریٹری دیپک بھاٹی، ضلعی یوتھ صدر پرشوتم ناگر، اے آئی سی سی راجکمار بھارتی، ترجمان پون شرما سمیت ضلعی خواتین صدر سنیتا موجود رہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.