ETV Bharat / state

اترپردیش: مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان - اترپردیش خبریں

ریاست اترپردیش میں کانگریس پارٹی نے مرکز اور ریاسی حکومت کے خلاف ضلعی سطح پر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔

انتخاب عالم خان ضلع صدر کانگریس کمیٹی
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 8:15 AM IST

اطلاعات کے مطابق عوامی مسائل پر حکومت کی بےحسی کے خلاف کانگریسی سڑکوں پر اتریں گے۔

مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان، دیکھیں ویڈیو

اتر پردیش کے مئو میں پریس کانفرنس کے دوران ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر انتخاب عالم خان نے کہا کہ ضلع میں بھاری بارش سے دھان کی فصل کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔

مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان
مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان

انتخاب عالم خان نی کہا کہ اس کے باوجود اب تک کاشتکاروں کو ہوئے خسارے پر حکومت نے معاوضہ کا اعلان نہیں کیا ہے۔

انہوں نے بے تحاشا مہنگائی پر بھی مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

Intro:کانگریس پارٹی نے مرکز اور یو پی حکومت کے خلاف ضلعی سطح پر احتجاج کا اعلان کردیا ہے. عوامی مسائل پر حکومت کی بےحسی کے خلاف کانگریسی سڑکوں پر اتریں گے.

Body:اتر پردیش کے مئو میں پریس کانفرنس کے دوران ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر انتخاب عالم خان نے کہا کہ ضلع میں بھاری بارش سے دھان کی فصل کو زبردست نقصان پہنچا ہے. باوجود اس کے اب تک کاشتکاروں کو ہوئے خسارے پر حکومت نے معاوضہ کا اعلان نہیں کیا ہے. انہوں نے بے تحاشا مہنگائی پر بھی مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا.

بائٹ. انتخاب عالم خان ،صدر ،ضلع کانگریس کمیٹی ،مئو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
موبائل 9450012950

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.