ETV Bharat / state

Punia Slams Himanta Biswa Sarma: کانگریس ترجمان پی این پونیا کا ہیمنتا بسوا سرما پر طنز

author img

By

Published : Feb 13, 2022, 4:13 PM IST

Updated : Feb 13, 2022, 5:02 PM IST

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما Assam CM Hemant Biswa Sarma کے ذریعے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر دیے گئے متنازعہ بیان پر کانگریس کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے شدید نکتہ چینی کی ہے۔ پنیا نے کہا ہے کہ بی جے پی میں جو کوئی جاتا ہے، وہ اسی رنگ میں رنگ جاتا ہے۔

congress spokesperson punia
congress spokesperson punia

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر دیے گئے متنازعہ بیان پر کانگریس کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے شدید نکتہ چینی کی ہے۔ پنیا نے کہا ہے کہ بی جے پی میں جو کوئی جاتا ہے، وہ اسی رنگ میں رنگ جاتا ہے۔PL Punia Slams Himanta Biswa Sarma

کانگریس ترجمان پی این پونیا کا ہیمنتا بسوا سرما پر طنز

ہم آپ کو بتادیں کہ ہیمنت بسوا سرما نے 2016 اور 2019 میں بھارت افواج کے ذریعہ پاکستان پر کی گئی سرجکل اسٹرائیک کے ثبوت مانگنے پر کانگریس رہنما راہل گاندھی پر طنز کرتے ہوئے کہا تھا کہ کیا بی جے پی نے کبھی ان سے راجیو گاندھی کے بیٹے ہونے کا ثبوت مانگا ہے۔

سرما نے یہ بات اتر اکھنڈ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پنیا نے کہا کہ ایک آئینی عہدے پر بیٹھا ہوا شخص اس قسم کا بیان دیتا ہے تو یہ افسوس ناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Rahul Gandhi Supports Hijab-wearing Students: 'حجاب کی آڑ میں بیٹیوں کے مستقبل پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے'

انہوں نے کہا کہ یہ بی جے پی کے اقدار میں ہے۔ بی جے پی میں جو بھی جاتا ہے وہ اسی رنگ میں رنگ جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرما اس سے قبل کانگریس میں تھے، تو انہوں نے اس قسم کا بیان کبھی نہیں دیا۔ اب وہ بی جے پی میں ہیں اور اس کے رنگ میں رنگے ہوئے ہیں۔

Last Updated : Feb 13, 2022, 5:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.