ETV Bharat / state

طالبہ کا بہیمانہ قتل، کانگریس کی یوگی حکومت پر تنقید

author img

By

Published : Dec 4, 2019, 5:46 PM IST

ریاست اترپردیش کے دو ماہ قبل مین پوری میں طلبہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کا معاملہ پیش آیا تھا جبکہ اس معاملہ میں کانگریس نے یوگی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

Congress seeks CBI probe into schoolgirl's death in Mainpuri
طالبہ کا بہیمانہ قتل، کانگریس کی یوگی حکومت پر تنقید

ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے رکن اسمبلی آرادھنہ مشرا نے ریاست میں قانون کی صورتحال پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ مجرمین بے خوف ہوگئے ہیں۔

طالبہ کا بہیمانہ قتل، کانگریس کی یوگی حکومت پر تنقید

انہوں نے کہا کہ ریاست میں جرائم کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دو ماہ قبل مین پوری میں ایک طالبہ کا بہیمانہ قتل کیا گیا تھا لیکن اب تک یوگی حکومت متاثرین کو انصاف دلانے سے قاصر ہے۔

آرادھنہ مشرا نے کہا کہ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اس معاملے میں متاثرہ خاندان کی بھرپور مدد کرنے کا بھروسہ دلایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یوگی حکومت پر ملزمین کو بچانے کی کوشش کرنے اور پورسٹ مارٹم رپورٹ میں چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا۔

کانگریس کی رکن اسمبلی نے اس معاملہ کو سی بی آئی کے حوالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے مرکزی و ریاستی حکومت سے جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کےلیے سخت قانون بنانے کی اپیل کی۔

Intro:یوپی کانگریس پارٹی نے مین پوری پوری میں طلبہ کے ریپ و قتل معاملے میں یوگی حکومت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے متاثرہ کو انصاف دینے کا مطالبہ کیا۔

Body:اترپردیش کانگریس پارٹی کی رکن اسمبلی آرادھنہ مشرا 'مونہ' نے پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ اترپردیش میں قانون کا خوف مجرموں کے اندر سے ختم ہوگیا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ صوبہ میں مسلسل جرائم کے معاملات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مین پوری میں ایک طالبہ کا ریپ کے بعد بہیمانہ قتل کر دیا جاتا ہے لیکن آج تک یوگی حکومت اسے انصاف نہیں دے پائی۔

آرادھنہ مشرا نے شدید الفاظ میں یوگی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ کے پریوار کی آواز وزیراعلی کے کانوں تک نہیں پہنچی لیکن کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اس معاملے پر متاثرہ پریوار کو بھروسہ دلایا کہ انہیں انصاف ضرور ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ آخر کن لوگوں کو اس کیس میں بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ حکومت اس کا جواب دے۔ انہوں نے کہا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔

لہذا جلدازجلد سی بی آئی تحقیقات کرا کر انصاف دلایا جائے کیونکہ اس معاملہ کو ہوئے تقریبا دو ماہ سے زائد کا وقت گزر گیا ہے۔

Conclusion:کانگریس پارٹی نے ریاستی اور مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سماج کی سبھی بیٹیوں کے تحفظ کے لیے سخت قانون سازی کر کے کارروائی کو یقینی بنائیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.