ETV Bharat / state

Congress Manifesto For Women: کانگریس نے جاری کیا خواتین کے لئے انتخابی منشور - یو پی میں اسمبلی انتخابات

یو پی میں آئیندہ برس ہونے والے اسمبلی انتخابات UP Assembly Eections کے پیش نظر کانگریس پارٹی نے اتوار کے روز تمام اضلاع میں خواتین کے لئے خاص انتخابی منشور Congress Release Special Manifesto For Women جاری کیا ہے۔ کانگریس کا دعویٰ ہے کہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے، جب خواتین کے لئے خاص انتخابی منشور Special Manifesto For Women جاری کیا گیا ہے۔

Special Manifesto For Women In Uttar Pradesh: کانگریس نے جاری کیا خواتین کے لئے انتخابی منشور

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 8:17 PM IST

بارہ بنکی میں کانگریس کے قومی ترجمان، سابق رکن پارلیمان اور کانگریس کی تشہیر کمیٹی کے صدر پی ایل پنیا نے خواتین کے انتخابی منشور Special Manifesto For Women کا اجراء کیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے یہ منشور جاری کرکے تاریخ قائم کر دی ہے۔

Special Manifesto For Women In Uttar Pradesh: کانگریس نے جاری کیا خواتین کے لئے انتخابی منشور

کانگریس نے خواتین کے لئے جاری کئے گئے انتخابی منشور کو 'شکتی ودھان' Shakti Vidhan کا نام دیا ہے۔ انتخابی منشور کو 5 موضوع میں تقسیم کیا گیا ہے۔ سوابھمان، سواولمبن، شکشا، سمان، سرکشا اور صحت۔

پہلے موضوع پر خواتین کو اسمبلی انتخابات Assembly Elections میں 40 فیصدی امیدوار بنانے کی بات کہی گئی ہے۔

دوسرے موضوع میں حکومتی ملازمت میں خواتین کو 40 فیصدی کوٹا دینے، خواتین کے ذریعہ چلائی جانے والی صنعت کو سستی شرح پر قرض دینے، حکومتی دفاتر میں اطفال گھر بنانے، کوٹے اور راشن کی دکانوں میں خواتین کا 40 فیصدی کوٹا طے کرنے، 25 اضلاع میں خواتین کے لئے ہاسٹل بنانے اور کاروبار میں 50 فیصدی خواتین کو ملازمت رکھنے والوں کو ٹیکس میں چھوٹ کی بات کہی گئی ہے۔

تیسرے موضوع میں لڑکیوں کو اسکوٹی Scooty For Girls، لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فون دینے کی بات قبل میں کہی جا چکی ہے۔

چوتھے موضوع کے تحت سرکاری بسوں میں خواتین کو مفت سفر Free Travel For Women In Government Buses ، ہر برس خواتین کو مفت تین سلینڈر، بزرگوں اور بیواؤں کو 1 ہزار کی پینشن اور بیٹی کے پیدا ہونے پر ایف ڈی کھولی جائے گی۔

پانچوے موضوع میں پولیس فورس میں خواتین Women In the Police Force کو 25 فیصدی کا کوٹا اور تمام تھانوں میں خواتین کانسٹبل کی تقرری کا وعدیٰ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کانگریس کے انتخابی منشور میں تمام طبقات کے مسائل کا ذکر : پنیا

آخری موضوع میں خواتین کا کسی بھی بیماری میں 10 لاکھ تک مفت علاج Free Treatment For Women اور سی ایچ سی اور پی ایچ سی کے خالی عہدوں پر تقرری کا وعدی کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آنگن باڑی ورکرز کو ہر ماہ 10 ہزار روپے دینے کا بھی وعدی کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.