ETV Bharat / state

کانگریس نے نو سیٹوں کی پیشکش کو نامنظور کیا - بہوجن سماج پارٹی

بھارتی ریاست اترپردیش میں سیاسی اتحاد میں کانگریس کو شامل کرنے کی کوشش ایک بار پھر ناکامیاب ہو گئی ہے۔ کانگریس نے سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی اتحاد کی نو سیٹوں کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 5, 2019, 5:45 AM IST

غور طلب ہے کہ ایس پی اور بی ایس پی کانگریس کو اب بھی اتحاد میں شامل کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور اتفاق رائے پر مسلسل کفتگو جاری ہے۔

خیال رہے کہ پرینکا گاندھی کی سیاسی میدان میں آنے سے اترپردیش کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔

سماج وادی پارٹی اور بہو جن سماج وادی پارٹی نے جس کانگریس کو باہر کا راستہ دکھایا تھا، اب اسی پارٹی کو اتحاد میں شامل کرنے کی پر زور کوشش کی جا رہی ہے۔

سماج وادی پارٹی اور بہو جن سماج وادی پارٹی اتحاد نے کانگریس کو جتنی سیٹ دینے کا وعدہ کیا ہے اس پر کانگریس راضی نہیں ہے جبکی کانگریس مزید سیٹوں کی مانگ کر رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق سماج وادی پارٹی اور بہو جن سماج وادی پارٹی اتحاد نے کانگریس کو 2 کے بجائے 9 سیٹوں کی پیشکش کی تھی لیکن کانگریس نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔

undefined

اطلاعات کے مطابق اترپردیش اتحاد میں کانگریس کو بھی ساتھ لانے کی بات ہو رہی ہے۔

Intro:Body:

welcome123

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.