ETV Bharat / state

بارہ بنکی: پرمود تیواری کی حمایت میں کانگریس کا احتجاج - پرمود تیواری کو فرضی مقدمات میں پھنسایا جارہا ہے

بارہ بنکی میں کانگریس کارکنان نے پرمود تیواری کی حمایت میں احتجاج کیا اور موجودہ حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

بارہ بنکی: پرمود تیواری کی حمایت میں کانگریس کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 29, 2021, 12:39 PM IST

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں دوشنبے کو کانگریس کارکنان نے پارٹی کے سینئر لیڈر پرمود تیواری کی حمایت میں احتجاج کیا اور جم کر نعرے بازی کی، اس دوران سینیئر رہنماؤں نے اے ڈی ایم سندیپ کمار گپتا کو ایک میمورنڈم بھی سونپا۔

کانگریس کارکنان نے میمورنڈم کے ذریعے انتظامیہ سے پرمود تیواری اور ان کی بیٹی آرادھنا مشرا پر عائد کیے گئے تمام مقدمے واپس لینے اور معاملے کی مجسٹریل جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ویڈیو
اس دوران کانگریس کارکنان کا کہنا تھا کہ پرتاپ گڑھ میں جو واقعہ پیش آیا ہے، اس میں پرمود تیواری یا آرادھنا مشرا کے ملوث ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ہیں. جو الزامات لگائے گئے ہیں۔ وہ بلکل بے بنیاد ہیں۔ پرمود تیواری کو فرضی مقدمات میں پھنسایا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر کانگریس کے ریاستی ترجمان تنج پنیا نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت جب سے ریاست میں آئی ہے وہ جرائم پیشہ افراد کو سہارا دیتی ہے اور کانگریس رہنماؤں کو چھوٹی مقدموں میں پھنسا رہی ہے، اس معاملہ میں بھی یہی ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.