ETV Bharat / state

Congress Protests Against Inflation: نوئیڈا میں مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج - نوئیڈا کی خبر

اترپردیش کے نوئیڈا میں کانگریس کارکنان نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کانگریس کے سٹی صدر رام کمار تنور نے کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پریشان ہیں۔Congress Protests Against Inflation

نوئیڈا میں مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج

author img

By

Published : Apr 5, 2022, 6:10 PM IST

کانگریس کارکنان نے سورج پور میں کلکٹریٹ پر دھرنا دیا۔ یہ احتجاج پٹرول، ڈیزل، سی این جی، پی این جی اور ایل پی جی اور اشیائے خوردونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف تھا۔Congress Protests Against Inflation

وہیں کانگریس کارکنان نے اس موقع پر صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم بھی بھیجا گیا۔ کانگریس کے سٹی صدر رام کمار تنور نے کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پریشان ہیں۔ حکومت ہر چیز کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کر رہی ہے۔ اس موقع پر ضلع صدر دنیش شرما نے کہا کہ سرکار فوری بڑھی قیمتوں کو واپس لے۔ حکومت من مانی کر رہی ہے۔

اسے عوام کی فکر نہیں، عوام کا جینا مشکل ہوتا جا رہا ہے اور سرکار ان کے منہ سے نوالہ چھین رہی ہے۔ اس موقع پر امیدوار دیپک بھاٹی چوٹی والا، نائب صدر ہریندر شرما، نائب صدر رضوان چودھری، جنرل سکریٹری سونو پردھان، جنرل سکریٹری ایس کے ایس رانا وغیرہ موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Congress Protests Against Inflation: مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.