ETV Bharat / state

مراد آباد: کانگریس کا مہنگائی کے خلاف احتجاج - Slogans against inflation

مراد آباد میں اترپردیش کانگریس سیوا دل کے کارکنان نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔

سہارنپور: کانگریس کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jul 14, 2021, 1:56 PM IST

اتر پردیش کے شہر مراد آباد میں کانگریس سیوا دل کے صوبائی سکریٹری صغیر سعید نے کانگریس کارکنوں کے ساتھ بیل گاڑی پر سوار ہوکر پورے شہر میں گھوم کر ملک بھر میں بڑھتی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

مراد آباد: کانگریس کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

کانگریس سیوا دل کے صوبائی سکریٹری صغیر سعید نے بیل گاڑی پر سوار ہوکر مہنگائی کے خلاف نعرے بازی کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ملک میں ڈیزل، پٹرول اور سرسوں کے تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے عام آدمی پریشان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Corona Vaccination: ویکسین کی کمی پر راہل کی مرکزی حکومت پر تنقید

صغیر سعید نے کہا کہ 'بی جے پی کی حکومت میں عام آدمی کو گھر کا خرچ چلانا بھی مشکل ہوچکا ہے، جب کہ گیس کے دام بھی آسمان کی بلندیوں کو چھورہے ہیں لیکن حکومت کو عام آدمی کی زندگی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔'

اس کے ساتھ ہی ملک کے کئی اضلاع میں بھی کانگریس کی جانب سے بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.