ETV Bharat / state

بی جے پی حکومت کے خلاف کانگریس پارٹی کااحتجاج - noida political news

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے دادری اورجیورتحصیل میں کانگریس پارٹی کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

بی جے پی حکومت کے خلاف کانگریس پارٹی کااحتجاج

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 8:13 PM IST

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے رہنما وریندر سنگھ گڈو نے بھی شرکت کی۔

علاوہ ازیں کانگریس کی تمام تنظیموں نے حصہ لیا، تحصیل صدر کے یوتھ کانگریس کے ضلعی صدر پرشوتم ناگر نے بھی بی جے پی حکومت سخت نکتہ چینی کی۔

ضلعی صدر منوج چودھری نے کہا کہ آج جب کسانوں کو اپنے کھیتوں میں دھان کی بوائی کے لئے راحت کی ضرورت ہے ، بی جے پی حکومت نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

جب کہ پہلے سے ہی عام لوگ کورونا وبا کی وجہ سے معاشی بحران سے پریشان ہیں۔

بی جے پی کو مالی مدد فراہم کرنے کے بجائے بی جے پی حکومت طرح طرح کے ٹیکس عائد کرکے ان کی جیب کاٹنے کا کام کررہی ہے۔

کانگریس پارٹی کی جانب سے صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم دے کر پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

اس مظاہرے میں، سابق ضلعی صدر ڈاکٹر مہیندر ناگر، نوئیڈا کے سٹی صدر شہاب الدین، یوگیش تالان، اشوک پنڈت ، سابق خواتین صدر بھاگتی شرما ، پارول چودھری ، یوتھ کانگریس کی ضلعی صدر پرشوتم ناگر وغیرہ نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.