ETV Bharat / state

کانگریس نے بھگت سنگھ سمیت راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا - نارتھ بلاک کے دفتر کا افتتاح بھی کیا گیا

کانگریس کے نوئیڈا نارتھ بلاک کے صدر جاوید خان کے دفتر پر کانگریسی کارکنان نے شہید بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کی۔

کانگریس نے بھگت سنگھ سمیت راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : Mar 23, 2021, 3:35 PM IST

ملک کی آزادی کے لئے اپنی جان کو قربان کرنے والے شہید بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر ایک سیمینار کا بھی اہتمام کیا گیا۔

کانگریس نے بھگت سنگھ سمیت راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا
کانگریس نے بھگت سنگھ سمیت راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا

اس موقع پر صدر شہاب الدین نے شہید بھگت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے لئے خود کو وقف کرنے سے بڑا فریضہ اور کیا ہوسکتا ہے، لیکن آج کی مودی سرکار ملک کو بیچنے میں مصروف ہے۔

آج یہ ہر کانگریس کارکنان کی ذمہ داری ہے کہ وہ بی جے پی حکومت کے کالے کارناموں کو عوام کے سامنے لائیں تاکہ عوام حکومت کے کالے کارناموں سے با خبر ہو سکیں۔یہی ان شہیدوں کو حقیقی خراج عقیدت ہو گی۔

اس کے ساتھ ہی آج جاوید خان کے نارتھ بلاک کے دفتر کا افتتاح بھی کیا گیا۔ آج کے پروگرام میں سابق صدر مکیش یادو، اے آئی سی سی دنیش اوانا ، ضلع یوتھ کانگریس کے صدر پرشوتم ناگر، پی سی سی رام کمار تنور، لیاقت چودھری، ستیندر شرما، پرمود شرما سمیت دیا شنکر پانڈے شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.