ETV Bharat / state

ڈیزل اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف کانگریس سڑکوں پر

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 4:53 AM IST

شہاب الدین نے کہا کہ بھارت کے لوگ پچھلے 15 مہینوں سے وبا سے لڑ رہے ہیں اور مودی سرکار عوام کو اس وبا میں راحت دینے کے بجائے پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر کے لوٹ رہی ہے۔

انگریسانگریس سڑکوں پرسڑکوں پر
انگریس سڑکوں پر

پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف آل انڈیا نیشنل کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی کال پر مہانگر کانگریس کمیٹی، نوئیڈا کے عہدیداروں اور کارکنوں نے صدر شہاب الدین کی سربراہی میں ایک علامتی مظاہرہ کیا۔ کویڈ پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے ڈولی موٹر پیٹرول پمپ سیکٹر 12 کے سامنے یہ مظاہرہ کیا گیا۔

ڈیزل اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف کانگریس سڑکوں پر

شہاب الدین نے کہا 'بھارت کے لوگ پچھلے 15 مہینوں سے وبا سے لڑ رہے ہیں اور مودی سرکار عوام کو اس وبا میں راحت دینے کے بجائے پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر کے لوٹ رہی ہے۔ لیکن کانگریس پارٹی کا ہر کارکن اس حکومتی لوٹ مار کی سخت مخالفت کرتی ہےٟ'۔

ڈسٹرکٹ کانگریس انچارج سنیل بشنوئی نے کہا 'گذشتہ 5 مہینوں میں بی جے پی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 43 مرتبہ اضافہ کر کے عوام کی کمر توڑ دی ہے'۔

ضلع کسان کانگریس کے صدر گوتم اوانا نے کہا 'بڑھتی مہنگائی سے عوام کو راحت دینے کے بجائے حکومت پیٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے سرکاری خزانہ بھر رہی ہے۔ عوام کی مدد کرنے کے بجائے یہ رقم مودی جی کے خوابوں کو سچ کرنے کے لئے وقف کی جا رہی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.