ETV Bharat / state

اناؤ ریپ متاثرہ کی حمایت میں کانگریس کا مظاہرہ

author img

By

Published : Jul 31, 2019, 11:29 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کانگریس کارکنان نے اناؤ ریپ متاثرہ کی حمایت میں یک روزہ بھوک ہڑتال کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔

اناؤ ریپ متاثرہ کی حمایت میں کانگریس کا مظاہرہ

کانگریس کارکنان کا مطالبہ ہے کہ ریپ متاثرہ کے خاندان کو معاوضہ دیا جائے اور اس کا بہتر علاج کرایا جائے۔ اس کے علاوہ کانگریسی کارکنان نے جیل میں بند اس کے چچا کی ضمانت دلانے کے لئے سرکار سے پہل کرنے کی اپیل کی ۔

اناؤ ریپ متاثرہ کے معاملے میں سیاسی پارٹیاں حکومت کو گھیرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑ رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں کانگریس کارکنان نے بارہ بنکی کے چھایا چوراہا واقع راجا بلبھدر سنگھ چلہاری پارک میں یک روزہ بھوک ہڑتال کی۔

کانگریس کارکنان کا کہنا ہے کہ جب سے یو پی میں بی جے پی حکومت آئی ہے اس وقت سے ریاست کا نظم نسق خراب ہے۔ انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اناؤ ریپ متاثرہ کے پورے کنبے کو مار دیا گیا ہے۔

کانگریس رہنما تنج پنیا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ریپ متاثرہ کے کنبے کی دیکھ بھال کے لئے حکومت اس کے چچا کو ضمانت دلانے کے لئے قدم اٹھائے۔ اور انہیں بہتر علاج اور معاوضہ بھی دے۔ کانگریسیوں نے انتباہ دیا ہے کہ اگر ان کی بات نہیں مانی گئی تو وہ بڑے مظاہرہ کرنے کو مجبور ہوں گے۔
-----------

Intro:بارہ بنکی میں کانگریس کارکنان نے اناو گینگ ریپ متاثرہ کی حمایت ایک روزہ بھوک ہڑتال کی. کانگریس کارکنان کا مطالبہ ہے کہ ریپ متاثرہ کے خاندان کو مآوزہ دیا جائے اور اس کا بہتر علاج کرایا جائے. اس کے علاوہ کانگریس نے جیل میں بند اس کے چچا کی ضمانت دلانے کے لئے سرکار سے پہل کرنے کی اپیل کی ہے.

Body:اناؤ ریپ متاثرہ کے معاملے میں سیاسی پارٹیاں حکومت کو گھیرنے کا کوئی موقع چھوڑ نہیں رہی ہیں. اسی سلسلے میں کانگریس کارکنان نے بارہ بنکی کے چھایا چوراہا واقع راجا بلبھدر سنگھ چلہاری پارک میں ایک روزہ بھوک ہڑتال کی. کانگریس کارکنان کا کہنا ہے کہ جب سے یو پی میں بی جے پی حکومت بنی اس وقت سے ریاست کا نظم نسق خراب ہے. انہوں نے کہا کہ اناؤ ریپ متاثرہ کے پورے کنبے کو مار دیا گیا. کانگریس رہنما تنج پنیا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ریپ متاثرہ کے کنبے کی دیکھ بھال کے لئے حکومت اس کے چچا کو بیل دلانے کے لئے قدم اٹھائے. اور انہیں بہتر علاج اور مآوزہ بھی دے. کانگریسیوں نے انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کی بات نہیں مانی گئی تو وہ بڑے مظاہرہ کرنے کو مجبور ہوں گے.
بائیٹ تنج پنیا، کانگریس رہنما

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.