ETV Bharat / state

Mohammad Danish Saifi اگوان پور نگر پنچایت کے چیئرمین پرترقی کے لئے کچھ نہ کرنے کا الزام - اتر پردیش میں نگر پنچایت انتخابات

مرادآباد کے نگر پنچایت اگوان پور سے چیئرمین کے عہدے کے لئے ممکنہ امیدوار محمد دانش سیفی نے کہاکہ موجودہ چیئرمین علاقے کی ترقی کے لئے کچھ نہیں کیا ہے۔ ان کی وجہ سے باشندوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا پے۔ Congress Leader Mohammad Danish Saifi

اگوان پور نگر پنچایت کے موجودہ چیئرمین پرترقی کے لئے کچھ نا کرنے کا الزام

author img

By

Published : Dec 9, 2022, 5:32 PM IST

مرادآباد:اتر پردیش میں نگر پنچایت انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آ رہی ہے توں توں سیاسی گہماگہمی تیز ہوتی جا رہی ہے۔تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما ووٹرز کی توجہ اپنی اپنی مبذول کرانے میں مصروف ہیں۔Congress Leader Mohammad Danish Saifi Wants To Work For Poor And Needy Girls And Boys Agwanpur Nagar Panchayat

اگوان پور نگر پنچایت کے موجودہ چیئرمین پرترقی کے لئے کچھ نا کرنے کا الزام

اسی درمیان مرادآباد کے اگوان پور سے چیئرمین کے عہدے کے ممکنہ امیدوار محمد دانش سیفی نے ای ٹی بھارت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے پنچایت موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ چیئرمین علاقے کی ترقی کے لئے کچھ نہیں کیا ہے۔ان کے خلاف انگنت شکایات ہیں۔چیئرمین لوگوں کی شکایات دور کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی ۔ان کی وجہ سے باشندوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا پے۔

محمد دانش سیفی نے بتایا کہ جہاں تک نگر پنچایت انتخابات کی بات ہے تو پوری طاقت کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے۔ان کا یہ پہلا الیکشن ہے ۔۔امید کرتے ہیں لوگ ان کے حق میں ووٹ کریں گےکیونکہ موجودہ چیئرمین سے وہ مایوس ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:Bazm E Shura Sadat سنبھل کے سرسی میں شورٰی سعادت کمیٹی تشکیل

ان مزید کا کہنا ہے کہ اگر کانگریس کی جانب سے انہیں ٹکٹ ملتا ہے اور انتخابات میں جیت ملنے کی صورت میں وہ علاقے میں انٹر کالج کی تعمیر اور غریب لڑکیوں کی شادی کے لئے کام کریں گے۔Congress Leader Mohammad Danish Saifi Wants To Work For Poor And Needy Girls And Boys Agwanpur Nagar Panchayat

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.