ETV Bharat / state

Jagdish Sharma Joins Samajwadi Party: 'میرا مقصد سماج وادی پارٹی کو مضبوط کرنا ہے' - بی ایس پی کی غلط پالیسی

جگدیش شرما Jagdish Sharma بی ایس پی میں مغربی اتر پردیش کے کوآرڈینیٹر تھے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بی ایس پی کی غلط پالیسیوں Policy Of BSP کی وجہ سے سنہ 2014 میں بی ایس پی چھوڑ کر کانگریس میں چلے گئے، جہاں وہ اے آئی سی سی کے رکن تھے اور اب سماج وادی پارٹی میں شامل Jagdish Sharma Joins Samajwadi Party ہوئے۔

Jagdish Sharma Joins Samajwadi Party: 'میرا مقصد سماج وادی پارٹی کو مضبوط کرنا ہے'

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 5:38 PM IST

نوئیڈا اتر پردیش کے سیکٹر 29 میں واقع میڈیا کلب میں ایس پی لیڈر جگدیش شرما SP leader Jagdish Sharma کی طرف سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جگدیش شرما نے کہا کہ ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو Akhilesh Yadav کی تمام مذاہب کے لوگوں کو عزت دینے اور ان کی ترقیاتی سیاست سے متاثر ہو کر میں نے دسمبر میں قومی صدر سے ایس پی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

Jagdish Sharma Joins Samajwadi Party: 'میرا مقصد سماج وادی پارٹی کو مضبوط کرنا ہے'

واضح رہے کہ جگدیش شرما بی ایس پی میں مغربی اتر پردیش کے کوآرڈینیٹر تھے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بی ایس پی کی غلط پالیسیوں Policy Of BSP کی وجہ سے سنہ 2014 میں بی ایس پی چھوڑ کر کانگریس میں چلے گئے، جہاں وہ اے آئی سی سی کے رکن تھے اور اب سماج وادی پارٹی میں شامل Jagdish Sharma Joins Samajwadi Party ہوئے۔

ان کا کہنا ہے کہ میرا مقصد سماج وادی پارٹی Samajwadi Party کو مضبوط کرنا ہے۔ میں نے تنظیم میں کام کیا ہے، اس لیے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پارٹی سے جوڑنے کا کام کروں گا، خاص کر برہمن سماج کو پارٹی سے جوڑنے میں اہم کردار ادا کروں گا۔ پارٹی نے ٹکٹ دیا تو الیکشن لڑوں گا اور اگر کسی اور کو ٹکٹ دیا تو دل و جان سے الیکشن جیتنے میں مدد کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ میرا مقصد پارٹی کو جیت دلانا، اکھلیش یادو کو وزیر اعلیٰ بنانا، کسانوں کے مسائل Issues Of Farmers اور نوئیڈا کے مسائل کو حل کرنا ہے۔ بی جے پی حکومت میں امن و امان تباہ ہوگیا، نوئیڈا میں کسان کئی مہینوں سے ہڑتال پر ہیں لیکن ان کی کوئی نہیں سن رہا، کوئی ترقیاتی کام نہیں ہو رہا۔ ایس پی کی حکومت بننے کے بعد تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: AMU Students on Samajwadi Party And RLD: مسلم لیڈران کی بےعزتی پر اکھلیش اور جینت سے معافی کا مطالبہ

اس موقع پر ضلع صدر دیہی مہیندر یادو نے کہا کہ قومی صدر جس کو بھی امیدوار بنا کر بھیجیں گے، تنظیم اس کے لیے پوری طاقت کے ساتھ الیکشن لڑنے کا کام کرے گی۔ پورے اترپردیش میں ایس پی Samajwadi Party In Uttar Pradesh کی لہر ہے اور عوام نے اکھلیش یادو کو وزیر اعلیٰ بنانے کا ذہن بنا لیا ہے۔

اس موقع پر سٹی صدر دیپک وِگ، دیہی ضلع جنرل سکریٹری اور ترجمان راگھویندر دوبے، نائب صدر پھول سنگھ یادو، سندر بھاٹی، وپن اگروال، روہت شرما، گورو یادو موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.