ETV Bharat / state

UP Assembly Election 2022: بھوج پور دیہات سے میٹرو چلانے کا وعدہ، کانگریس رہنما حاجی صغیر سعید کا ویڈیو وائرل - بھوج پور دیہات سے مرادآباد تک میٹروکا وعدہ

اترپردیش اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں جہاں سیاسی رہنما ووٹروں کو لبھانے کے لیے ہر ہتھکنڈے اپنارہے ہیں اور سنہرے خواب دکھا کر اپنے حق میں ووٹ کی اپیل کرتےہوئے نظر آرہے ہیں، تاہم کانگریس رہنما Congress Leader Haji Sagir Saeed Video Gose Viral کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جو کسی لطیفے سے کم نہیں ہے۔

congress-leader-haji-sagir-saeed-video-gose-viral
کانگریس رہنما حاجی صغیر سعید کا ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل
author img

By

Published : Dec 28, 2021, 5:26 PM IST

ریاست میں UP Election 2022 اسمبلی انتخابات 2022 کی سرگرمیوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ سیاسی پارٹیاں ووٹروں کو لبھانے کے لیے ہرہتھکنڈے اپنارہی ہیں جس میں بڑے بڑے وعدے اور سنہرے خواب شامل ہیں۔ تاہم اسی درمیان کانگریس کے سینیئر رہنما و کانگریس سیوا دل کے جنرل سکریٹری حاجی صغیر سعید Congress Leader Haji Sagir Saeed کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل Congress Leader Haji Sagir Saeed Video Gose Viral ہورہا ہے جو کسی لطیفے سے کم نہیں ہے۔ حاجی صگیر سعید لوگوں کے درمیان جاکر کہہ رہے کہ بھوج پور دیہات سے مرادآباد تک میٹرو ٹرین چلائی جائیں گی جس سے غریب اور مزدوروں کو مرادآباد پہنچنے میں آسانی ہوگی۔

ویڈیو

واضح رہے کہ حاجی صغیر سعید مرادآباد دیہات اسمبلی سیٹ سے امید واری کے دعویدار ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لوگوں ان سے یہ شکایت کررہے ہیں کہ بھوج پور سے مرادآباد کے لیے بسیں ملتی نہیں ہیں اور یہاں پر بسیں بھی نہیں رکتی ہیں، جس پر وہ دوبارہ کہتے ہیں کہ میں تو میٹرو ٹرین کی بات کہہ رہا ہوں۔ حاجی صغیر سعید کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.