ETV Bharat / state

اجئے کمار للو کی رہائی کے لیے 'کانگریس کا سیوا ستیہ گرہ'

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 7:38 PM IST

اترپردیش کانگریس کمیٹی کے ریاستی صدر اجئے کمار للو کی رہائی کے لئے کانگریس پارٹی نے 6 سے 12 جون تک ایک انوکھی مہم چلانے جا رہی ہے. سیوا ستیہ گرہ نام کی اس مہم میں کانگریس تمام اضلاع میں مہا رسوئی شروع کرے گی. جس میں 25 لاکھ افراد کو ایک وقت کا کھانا مہیا کرایا جائے گا، ساتھ ہی. للو کی رہائی کے لئے ریاست میں 10 لاکھ پوسٹر چسپہ کئے جائیں گے۔

اجئے کمار للو کی رہائی کے لیے 'کانگریس کا سیوا ستیہ گرہ'
اجئے کمار للو کی رہائی کے لیے 'کانگریس کا سیوا ستیہ گرہ'

بارہ بنکی میں کانگریس پارٹی کے ریاستی ترجمان تنج پنیا نے بتایا کہ 6 جون سے شروع ہونے والی اس مہم کا مقصد لوگوں کی خدمت کرنا ہے۔اس مہم کا تھیم 'سیوا کی ہوگئی وجئے' ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پارٹی کارکنان اس مہم میں کانگریس کا سپاہی، مزدور کا بھائی نعرہ کے ساتھ اتریں گے اور ریاست میں 7 روز تک 25 لاکھ غریب افراد کو ایک وقت کا کھانا تقسیم کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ کوئی مظاہرہ یہ احتجاج نہیں کر سکتے. اسلئے وہ غریبوں کو کھانا کھلا کر ریاستی صدر للو کی رہائی کا مطالبہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اب تک اجئے کمار کی رہائی کے لئے تمام میمورنڈم دے چکے ہیں. لیکن اگر اس مہم کے بعد بھی ان کی رہائی نہ ہوئی تو پارٹی اعلی سطح کی احتجاج کرنے کو مجبور ہوگی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.