پرینکا گاندھی گیسٹ ہاؤس سے باہر نکل کر گارڈن میں متاثرہ کنبہ کے رشتہ داروں سے ملاقات کی۔
متاثرین کا درد سن کر پرینکا گاندھی جذباتی ہوگئیں اور آنسو نکل پڑے۔
اس موقع پر مرزا پور میں 15 لوگ متاثرہ کنبہ سے ملنے کے لیے آئے تھے۔ جبکہ صرف دو ہی لوگوں کو پرینکا گاندھی سے ملنے دیا گیا ہے۔
سکیورٹی کو دیکھتے ہوئے کافی تعداد میں فورس اور کارکنان موجود تھے۔