ETV Bharat / state

UP Assembly Election 2022: یوپی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس کا ڈور ٹو ڈور مہم - نوئیڈا کی خبر

کانگریس کی رہنما سلونی Congress Leader Saloni In Noida نے گھر گھر جا کر خواتین سے رابطہ کیا اور پرینکا گاندھی کے پیغامات کو پہنچانے کا کام کیا۔ اس دوران سلونی نے کہا کہ پرینکا گاندھی نے خواتین کی طاقت کو سامنے لانے کا فیصلہ کیا۔

یوپی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس کا ڈور ٹو ڈور مہم

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 10:56 PM IST

اتر پردیش نوئیڈا کانگریس کی خاتون لیڈر سلونی Saloni, A Female Leader of Uttar Pradesh Noida Congress نے گھر گھر جا کر خواتین سے رابطہ کرتے ہوئے پرینکا گاندھی کے پیغامات کو پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ پرینکا گاندھی تبدیلی کی آواز کے ساتھ ایک نئی سیاست کی شروعات کی ہے۔

پرینکا گاندھی نے خواتین کی طاقت کو سامنے لانے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں کانگریس نے اترپردیس کے اسمبلی انتخابات میں 40 فیصد سیٹوں پر خواتین امیدواروں کو کھڑا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Noida Congress Protests: نوئیڈا میں مہنگائی کے خلاف کانگریس کا پیدل مارچ

سلونی نے کہا کہ کانگریس بیٹیوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرے گی۔کیونکہ خواتین کو بااختیار بنانا اسی وقت ممکن ہے جب انہیں مساوی حقوق اور عزت و وقار ملے، کانگریس اس کے لئے پابند عہد ہے۔

اس موقع پر مہیلا کانگریس بلاک صدر کنچن تیواری، سیما، مدھوبالا، انیتا، سنیتا، وملا، سوناکشی، رینا، انجلی، سونم، سپنا، مونیکا، سونم، منی دیوی، ببیتا شاہ، سجیرا خاتون، افسانہ و دیگر موجود تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.