ETV Bharat / state

نوئیڈا: سٹی صدر شہاب الدین کی قیادت میں کانگریس کی ڈور ٹو ڈور مہم - بی جے پی کی گمراہ کن پالیسی

اس موقع پر سٹی صدر (نوئیڈا) شہاب الدین نے کہا کہ تمام وارڈ میں کانگریس کے امیدوار فتحیاب ہوں گے کیوں کہ بی جے پی کی گمراہ کن پالیسیوں سے عوام پریشان ہو چکی ہے۔

نوئیڈا: سٹی صدر شہاب الدین کی قیادت میں کانگریس کی ڈور ٹو ڈور مہم

author img

By

Published : Apr 17, 2021, 9:07 PM IST

Updated : Apr 17, 2021, 9:19 PM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں مہانگر کانگریس کمیٹی(نوئیڈا) کی پوری ٹیم نے گوتم بدھ نگر ضلع پنچایت وارڈ نمبر 2 کے لئے کانگریس امیدوار روپل ناگر کی اہلیہ تیجندر ناگر کی جیت کے لئے اپنی طاقت لگا دی ہے۔

نوئیڈا: سٹی صدر شہاب الدین کی قیادت میں کانگریس کی ڈور ٹو ڈور مہم

اس دوران مہانگر کانگریس کمیٹی نے مختلف گاؤں میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے ڈور ٹو ڈور جا کر روپل کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران ریاستی سکریٹری انچارج گوتم بدھ نگر سنیل بشنوئی، سٹی صدر نوئیڈا شہاب الدین، سابقہ ​​ضلع صدر ڈاکٹر مہندر ناگر، ریاستی کانگریس ممبر پرمود شرما، نارتھ بلاک کے صدر جاوید خان، نارتھ بلاک کے نائب صدر اشرف وغیرہ موجود رہے۔

اس موقع پر سٹی صدر نوئیڈا شہاب الدین نے کہا کہ تمام وارڈ میں کانگریس کے امیدوار فتحیاب ہوں گے کیوں کہ بی جے پی کی گمراہ کن پالیسیوں سے عوام پریشان ہو چکی ہے۔

Last Updated : Apr 17, 2021, 9:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.