ETV Bharat / state

مودی حکومت کی ویکسینیشن پالیسی پر کانگریس کی تنقید اور سوال - modi-governments-vaccination-policy

کانگریس کی رکن اسمبلی اور لیجسلیچر پارٹی کی رہنما ارادھنا مشرا نے مرکزی حکومت کی ویکسین پالیسی پر شدید تنقید کی ہے۔ ارادھنا مشرا نوئیڈا سیکٹر 29 پریس کلب میں صحافیوں سے مخاطب تھیں۔

مودی حکومت کی ویکسینیشن پالیسی پر کانگریس کی تنقید اور سوال

author img

By

Published : Jun 5, 2021, 10:11 AM IST

کانگریس کی رکن اسمبلی اور لیجسلیچر پارٹی کی رہنما ارادھنا مشرا نے کہا کہ کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے صدر کو ایک خط لکھا ہے کہ ہر روز ایک کروڑ ویکسینیشن کو یقینی بنانا چاہیے تاکہ عوام کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مودی حکومت کی ویکسینیشن پالیسی پر کانگریس کی تنقید اور سوال

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ مودی سرکار مفت ٹیکہ لگانے میں ہر طرف سے ناکام ثابت ہو رہی ہے۔ ان سب کے درمیان سابق صدر راہول گاندھی ہر روز حکومت کو متنبہ کررہے ہیں۔ لیکن مودی اور یوگی حکومت ان کے مشوروں کو سننے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

ہمارے ملک کی ویکسین دنیا کے 72 ممالک میں کیوں تقسیم کی گئی ہے اور اب اسی ویکسین کے لئے دنیا کے سامنے ہاتھ جوڑ کر التجا کر رہے ہیں اور وہ بھی جب بھارت کے وزیر خارجہ ایک ہفتہ کے لئے امریکہ میں کیمپ کر رہے تھے۔

اس کے بعد بھی امریکہ کے صدر بھارت کے وزیر اعظم سے بات کرنے کے لئے تیار نہیں تھے، جس کی وجہ سے انہیں نائب صدر امریکہ کے ساتھ بات کرنی پڑی۔ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ آج ملک بھگت رہا ہے۔'

قبل ازیں مہا نگر کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے صدر شہاب الدین کی سربراہی میں ارادھنا مشرا کا ڈی این ڈی پر گلدستہ دے کر کانگریس کارکنان نے پرتپاک استقبال کیا۔

اس دوران ریاستی سکریٹری گوتم بودھ نگر انچارج سنیل بشنوئی، میٹرو پولیٹن کے صدر شہاب الدین، ​​سابق میٹرو پولیٹن صدر ونود پانڈے، سابق صدر مکیش یادو، اے آئی سی سی ممبر دنیش اوانا ، اتر پردیش کانگریس ممبر ستیندر شرما سمیت اقلیتوں کے ریاستی جنرل سکریٹری لیاقت چودھری موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.