ETV Bharat / state

نوئیڈا: کانگریس پارٹی کو مستحکم کرنے کے لیے شہاب الدین انتہائی سرگرم

شہاب الدین نے اترپردیش پولیس کی جانب سے بے قصور عوام کے خلاف بربریت اور اس پر ریاستی حکومت کی خاموشی کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

congress city president shahabuddin
congress city president shahabuddin
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 2:38 AM IST

Updated : Dec 30, 2019, 3:52 AM IST

ریاست اترپردیش میں کانگریس پارٹی نے شہاب الدین کو نوئیڈا شہر کی ذمہداری سونپی ہے، ذمہداری آتے ہی شہاب الدین نے کانگریس کارٹی کو مستحکم کرنے کے لیے محنت، لگن اور کافی مستعدی سے کام کر رہے ہیں۔

اس سے قبل وہ ایک سماجی کارکن کے طور پر کافی مقبول تھے لیکن جب سے پارٹی کی ذمہ داری عائد کی گئی ہے وہ دن و رات پارٹی کے لیے زمین تیار کرنے میں انتہائی سرگرم ہیں۔

congress city president shahabuddin
congress city president shahabuddin

اس سلسلے میں انہوں نے گوتم بدھ نگر یوتھ کا نگریس کے ضلعی صدر پرشوتم ناگر کے ساتھ امام فاؤنڈیشن نوئیڈا کے صدر مفتی خلیل احمد قاسمی، مرغا مچھلی بیاپار ایسو سی ایشن کے صدر امجد حسین عرف کلو بھائی، محمد تمیم ودیگر کے ساتھ ملاقات کر کے نوئیڈا میں تنظیمی سطح پر پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے تبادلہ خیال کیا۔

علاوہ ازیں انہوں نے اترپردیش پولیس کی جانب سے بے قصور عوام کے خلاف بربریت اور اس پر ریاستی حکومت کی خاموشی کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

Intro:مسلمانوں کو دوبارہ کانگریس کی جانب راغب کرنے کی کوشش Body:مسلمانوں کو دو بارہ کانگریس کی جانب راغب کرنے کی کوشش

نوئیڈا:
جب سے پریانکا گاندھی نے شہاب الدین کو نوئیڈا سٹی کے صدر کے عہدے کے ذمہ داری سونپی ہے،جب سے شہاب الدین نے زمینی سطح پر کانگریس کو کو مستحکم کرنے کی کوشش مزید تیز کر دی ہے۔ان کا پہلے بھی زمینی کارکن میں شمار ہوتا تھا ۔اسی کو دیکھتے ہوئے پریانکا گاندھی نے انہیں نوئیڈا جیسے جدید شہر کا صدر بنایا ۔ جس میں شہاب الدین کی محنت،لگن اور لوگوں میں مقبولیت کا بھی دخل رہا ہے۔اس تناظر میں وہ اتر پردیش میں کانگریس کی کھوئی زمین کی تلاش کے تحت اقلیتوں میں پہنچ بنانے اور کانگریس کو مضبوط کرنے کے لیے انتہائی سرگرم ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے گوتم بدھ نگر یوتھ کا نگریس کے ضلعی صدر پرشوتم ناگر کے ساتھ امام فاؤنڈیشن نوئیڈا کے صدر مفتی خلیل احمد قاسمی،مرغا مچھلی بیاپار ایسو سی ایشن کے صدر امجد حسین عرف کلو بھائی،محمد تمیم ودیگر کے ساتھ ملاقات کر کے نوئیڈا میں تنظیمی سطح پر پارٹی کی مضبوطی کے لئے تبادلہ خیال کیا ۔ساتھ ہی یو پی پولیس کی بے قصور عوام کے خلاف بربریت اور یوگی کے ہٹلر شاہی رویے کی مذمت بھی کی گئی۔Conclusion:Congress Noida City president shahabuddin has intensified his effort to strengthen the Congress at the ground level
Last Updated : Dec 30, 2019, 3:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.