ETV Bharat / state

'بی جے پی کو تاناشاہ پرویز مشرف کے انجام سے سبق لینا چاہئے' - کانگریس کے نمائندے ایک دوسرے کا منہ میٹھا کرا کر

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت کے بعد کانگریس کے نمائندوں میں خوشی کی لہر ہے اور انہوں نے جشن منا کر خوشی کا اظہار کیا۔

'بی جے پی کو تاناشاہ پرویز مشرف کے انجام سے سبق لینا چاہئے'
'بی جے پی کو تاناشاہ پرویز مشرف کے انجام سے سبق لینا چاہئے'
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 9:34 PM IST

ریاست اترپردیش کے ہردوئی ضلع کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دفتر کے باہر کانگریس کے نمائندوں نے جشن منایا۔

کانگریس کے نمائندے ایک دوسرے کا منہ میٹھا کرا کر اور وہاں موجود لوگوں میں میٹھائیاں تقسیم کی۔

'بی جے پی کو تاناشاہ پرویز مشرف کے انجام سے سبق لینا چاہئے'

اس موقع پر کانگریس کے شہر صدر ششی بھوشن شکلا شولے نے کہا کی وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس مکت بھارت کی بات کہی تھی لیکن آج تمام ریاستوں سے بھارتی جنتا پارٹی کا صفایا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

اے آئی سی سی جھارکھنڈ کے سابق انچارج وکرم پانڈے نے ای ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں دو طرح کی آوازیں ہیں، ایک وہ ہے جو کہتے ہیں خون بہتا ہے تو بہنے دو، اور ایک ہم ہیں جو کہتے ہیں جیو اور جینے دو۔

وکرم پانڈے نے کہا بی جے پی جب بھی حکومت میں آتی ہے تو لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کا کام کرتی ہے، لیکن جس طرح سے پاکستان کے تاناشاہ پرویز مشرف کا حشر کیا ہوا، ٹھیک ویسے ہی یہاں پر تاناشاہی کرنے والے لوگوں کا بھی انجام ہوگا۔

Intro:جھارکھنڈ اسمبلی میں شاندار جیت کے بعد میں کانگریس کے نمائندوں میں خوشی کی لہر ہے اور انہونے جشن منا کر خوشی کا اظہر کیا، ایک دوسرے کا منہ میٹھا کراکر جشن کا اظہار کیا_Body:تصویریں اترپردیش کے ہردوئی ضلع کی ہے جہاں کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دفتر کے باہر جشن مناتے نظر آرہے ہیں یہ لوگ کانگریس کے نمائندے ہیں، کانگریس کے نمائندے ایک دوسرے کا منہ میٹھا کرا کر اور وہاں سے گزر رہے لوگوں کو مٹھائی کھلا کر جشن کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں_ آج صبح جیسے ہی جیت کے رجحانات سامنے آتے گئے ویسے کانگریس کی مرکزی قیادت میں بھی خوشی کے جذبات نظر آئے۔ اس موقع پر کانگریس کے شہر صدر ششی بھوشن شکلا شولے نے کہا کی وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس مکت بھارت کی بات کہی تھی لیکن آج ہر صوبے سے بھارتی جنتا پارٹی صاف ہونے کی كگار پر آگئی ہے_Conclusion:اے آئی سی سی جھارکھنڈ انچارج رہے وکرم پانڈے نے ای ٹی وی سے خصوصی بات چیت میں تنج کرتے ہوئے کہا کی اس ملک میں آوازیں ہے دو، ایک ان کی ایک ہماری، وہ کہتے ہیں خون بہتا ہے تو بہنے دو،ہم کہتے ہیں جیو اور جینے دو، وکرم پانڈے نے کہا بی جے پی جب بھی حکومت میں آتی ہے تو لوگوں کو بانٹنے کا کام کرتی ہے، لیکن جس طرح سے پاکستان کے تاناشاہ رہے پرویز مشرف کا حشر کیا ہوا یہ کسی سے چھپا نہیں، وہاں کی کورٹ نے سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے، ٹھیک ویسے ہی یہاں پر تاناشاہی کرنے والے لوگوں کا انجام بھی ویسا ہی ہوگا لہذا وقت رہتے ان تاناشاہ لوگوں کو پرویز مشرف سے سبق لینا چاہیے_

بائٹ __ ششی بھوشن شکلہ شولے (شہر صدر )
بائٹ __ وکرم پانڈے (جھارکھنڈ انچارج )
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.