ETV Bharat / state

کانگریس کے امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - urdu news

پنچایت انتخابات کے پیش نظر کانگریس کی جانب سے منتخب کئے گئے امیدواروں نے پرچۂ نامزدگی داخل کیا۔

کانگریس کے امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

author img

By

Published : Apr 9, 2021, 11:46 AM IST

نوئیڈا: اترپردیش میں آئندہ ہونے والے پنچایت انتخابات کے پیش نظر کانگریس کے امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

اس دوران کانگریس کے رہنما ساوتری دیوی نے وارڈ نمبر ایک سے پرچہ نامزدگی داخل کی ہے تو وارڈ نمبر 2 سے روپل ناگر اور وارڈ نمبر 3 سے پارٹی نے راجندر فوجی کو ٹکٹ دیا ہے جبکہ وارڈ نمبر 5 سے ورون کو موقع دیا گیا ہے۔

ویڈیو

2021 کے اس پنچایتی انتخابات میں تمام پارٹیوں نے گوجر طبقہ کے رہنماؤں کو زیادہ ترجیح دی ہے جبکہ مسلم طبقہ کے رہنماؤں کو پارٹی نے امیدوار نہیں بنایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.