ETV Bharat / state

کانگریس نے اپنے امیدوار کا اعلان کیا - کانگریس نے امیدوار کا اعلان کیا

ریاست اترپردیش کے مئو ضلع کی گھوسی اسمبلی نشست سے کانگریس نے اپنےامیدوار کا اعلان کردیا ہے۔

کانگریس نے اپنے امیدوار کا اعلان کیا
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 11:22 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:36 AM IST

راج منگل یادو کو پارٹی نے گھوسی اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ٹکٹ دیا ہے.

کانگریس نے اپنے امیدوار کا اعلان کیا

اس موقع پر پارٹی امید وار راج منگل نے مذہبی ہم آہنگی کی بنیاد پر انتخاب میں کامیابی کا دعویٰ کیا۔

انہوں نے اسمبلی حلقہ میں ترقی کی راہ ہموار کرنے کا بھی وعدہ کیا۔

کانگریس پارٹی کی جانب سے اسمبلی انتخاب کے انچارج بنائے گئے ویریندر چودھری نے کہا کہ 'سیکریٹ پلان کے مطابق گھوسی سے کانگریس کو کامیاب بنائیں گے۔

حالانکہ بارش کے سبب پارٹی کی ریلی فلاپ ہو گئی لیکن بتایا جا رہا ہے کہ لیڈروں کا حوصلہ بلند ہے۔

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع کی گھوسی اسمبلی نشست سے کانگریس نے بھی اپنےامیدوار کا اعلان کردیا ہے. راج منگل یادو کو پارٹی نے گھوسی اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ٹکٹ دیا ہے.

Body:اس موقع پر پارٹی امید وار راج منگل نے مذہبی ہم آہنگی کی بنیاد پر انتخاب میں کامیابی کا دعویٰ کیا. انہوں نے اسمبلی حلقہ میں ترقی کی راہ ہموار کرنے کا بھی وعدہ کیا.

Conclusion:کانگریس پارٹی کی جانب سے اسمبلی انتخاب کے انچارج بنائے گئے ویریندر چودھری نے کہا کہ سیکریٹ پلان کے مطابق گھوسی سے کانگریس کو کامیاب بنائیں گے. حالانکہ بارش کے سبب پارٹی کی ریلی فلاپ ہو گئی لیکن لیڈروں کا حوصلہ بلند لگ رہا تھا.

بائٹ. راج منگل یادو، امیدوار، کانگریس پارٹی
ویریندر چودھری، الیکشن انچارج، گانگریس

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.