ETV Bharat / state

Confiscation of Property of Criminals: جرائم پیشہ افراد کی جائیداد ضبط کرنے کا سلسلہ جاری

پولیس سپریٹینڈنٹ انوراگ وتس نے قرقی سے متعلق اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ غیر قانونی منشیات کی اسملنگ کرنے والوں کے خلاف جنوری میں کاروائی کرتے ہوئے 11 کروڑ روپئے کی جائیداد کو قرق کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ زیدپور تھانہ حلقے کے 3 جبکہ غیر قانونی منشیات کی اسملنگ کرنے والے کے خلاف کاروائی کی گئی اور ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ کی جائیداد ضبط کی گئی ہے۔Police Warn Anti-Social Elements

جرائم پیشہ افراد
جرائم پیشہ افراد
author img

By

Published : Jun 16, 2022, 7:29 AM IST

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں جرائم پیشہ افراد کی غیر قانونی طریقے سے بنائی گئی جائیداد کو قرق کرنے کی کارروائی جاری ہے، ضلع میں اب تک جرائم پیشہ افراد کی تقریبآ 36 کروڑ کی جائیدادضبط کی گئی ہے. یہ مہم آگے بھی مسلسل جاری رہنے کی امید ہے،پولیس سپریٹینڈنٹ انوراگ وتس نے جرائم پیشہ افراد کو خبردار کیا ہے کہ وہ نظم و نسق میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف اس قسم کی کارروائی کرتے رہینگے۔Police Warn Anti-Social Elements

پولیس سپریٹینڈنٹ انوراگ وتس نے جرائم پیشہ افراد کی قرقی کی کارروائی سے متعلق اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ غیر قانونی منشیات کی اسملنگ کرنے والوں کے خلاف جنوری میں 11 کروڑ کی جائیداد قرق کی گئی تھی. اس کے علاوہ زیدپور تھانہ حلقے کے 3 اور غیر قانونی منشیات کی اسملنگ کرنے سے متعلق ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ کی جائیداد ضبط کی گئی ہے۔

جرائم پیشہ افراد

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ صبیحہ تھانے حلقے کے رام برن جس گروہ بند طریقے سے غیر قانونی جائیداد بنائی تھی. اس کی اب تک تقریبآ 2 کروڑ کی جائیداد قرق کی گئی ہے،ضلع میں اب تک کی سب سے بڑی کاروائی پراپرٹی ڈیلر سنجئے سنگھلا کے خلاف کی گئی ہے،اب تک ان کی 22 کروڑ کی جائیداد قرق کی جا چکی ہے۔

مزید پڑھیں:Noida Police Identify Sensitive Hotspots: نوئیڈا پولیس نے 23 حساس مقامات کی نشاندہی کی

پولیس سپریٹینڈنٹ انوراگ وتس نے کہا کہ بارہ بنکی پولیس کا مافیاؤں کو یہ واضح پیغام ہے کہ اگر وہ غیر قانونی طریقے سے عوام کے پیسے سے جائیداد بنائینگے تو پولیس ان کے خلاف اسی قسم کی کارروائی کرتی رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.