ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا کے تین فعال کسیز کی تصدیق ،محکمہ صحت الرٹ - ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا ضلع

Three Active Cases Of Corona In Noida نوئیڈا میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہو گئی ہے۔ اس کے بعد محکمہ صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 مشتبہ افراد کے اینٹیجن اور آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کیے ہیں۔

نوئیڈا میں کورونا کے تین فعال کسیز کی تصدیق ،محکمہ صحت الرٹ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 26, 2023, 7:15 PM IST

نوئیڈا میں کورونا کے تین فعال کسیز کی تصدیق ،محکمہ صحت الرٹ

نوئیڈا:ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا ضلع میں کورونا وائرس کے دو فعل کیسز کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت تشویش میں مبتلا ہو گیا ہے۔دو نئے کورونا مریض پائے گئے ہیں۔ چند روز قبل بھی ایک کورونا سے متاثرہ مریض سامنے آیا تھا۔ ان سب کے نمونے جینوم کی ترتیب (سیکوئنس) کے لیے کے جی ایم یو کی مائیکرو بیالوجی لیب میں بھیجے جائیں گے۔

دونوں مریضوں حالت کیسی ہے؟
نوئیڈا میں پائے جانے والے دو نئے کورونا مریضوں کی ٹریول ہسٹری کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ دونوں مریضوں کو ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ دونوں میں کورونا کی ہلکی علامات تھیں۔ اس کا علاج چل رہا ہے۔ خاندان کے کسی فرد میں کورونا کی علامات نہ ہونے کی وجہ سے ان کا کورونا ٹیسٹ نہیں کیا گیا۔ نوئیڈا سمیت پورے ضلع میں کووڈ کو لے کر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کوویڈ پروٹوکول کو اپنانے کی اپیل کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 656 نئے معاملے

محکمہ صحت الرٹ:

آپ کو بتاتے چلیں کہ ملک میں کورونا کے نئے ویرئنٹ کے سامنے آنے کے بعد لوگ خوف میں مبتلا ہیں۔ تاہم شہر میں ابھی تک کوئی نئے ویریئنٹ کا کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ویریئنٹ کا پتہ لگانے کے لیے جینوم کی ترتیب( سیکوئنس)کے لیے نمونے بھیجے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کو تاحال ٹیسٹ کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔ نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا سنگین مریضوں کے لیے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ حکومت نے چیف میڈیکل آفیسر کا تقرر کیا,

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.