ETV Bharat / state

جھانسی میں کورونا کے پہلے مریض کی تصدیق

مہلک وبا کوروناوائرس نے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے باوجود پورے ملک کو اپنی زد میں لیتا جارہا ہے اسی ضمن میں کوروناوائرس سے متاثر پہلے مریض کی تصدیق جھانسی میں کی گئی ہے۔

جھانسی میں ایک شخص میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ ابھی تک جھانسی کورونا وائرس سے پاک تھا

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 6:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے بندیل کھنڈے خطے کے ضلع جھانسی میں ایک شخص میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ ابھی تک جھانسی کورونا وائرس سے پاک تھا۔

ضلع مجسٹریٹ آندرا وامسی نے آج بتایا کہ اتوار کی رات 114 نمونوں کی موصول جانچ رپورٹ میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ متاثرہ شخص کوتوالی تھانہ علاقے کے اورچھا گیٹ کا رہنے والا ہے، جس کی عمر تقریباً 59 برس ہے۔

جھانسی میں ایک شخص میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ ابھی تک جھانسی کورونا وائرس سے پاک تھا
جھانسی میں ایک شخص میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ ابھی تک جھانسی کورونا وائرس سے پاک تھا

متاثرہ شخص کو میڈیکل کالج کے آئی سی یو میں داخل کرایا گیا ہے، اور وہاں اس کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔

وہیں دوسری جانب انتظامیہ مریض کے رابطے میں آئے لوگوں کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے میں مشغول ہے۔

اس بیچ اورچھا گیٹ، سینر گیٹ اور سبھاش گنج کے باشندوں کو خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت دیتے ہوئے علاقوں کو سیل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ شہر گورکھپور کو اب تک کورونا وائرس سے پاک اضلاع شمار کیا جاتا تھا، لیکن اب کورونا وارئرس نے وہاں بھی دستک دے دی ہے، جہاں اتوار کی رات موصول ایک رپورٹ کی بنیاد پر ایک شخص کے اندر کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.