ETV Bharat / state

conference On Prophet muhammad مظفر نگر میں محفل ذکر نبیﷺ کا انعقاد - جامع مسجد حوضوالی لوہیا بازار

ضلع مظفر نگر کے شہرت یافتہ ادارہ شاہ اسلامک لاٸبریری جامع مسجد حوض والی لوہیا بازار میں محفل ذکر نبیﷺ کا انعقاد عمل میں آیا ۔conference On Prophet muhammad

مظفر نگر میں محفل ذکر نبیﷺ کا انعقاد
مظفر نگر میں محفل ذکر نبیﷺ کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 1:01 PM IST

مظفر نگر :ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے عالمی شہرت یافتہ ادارہ شاہ اسلامک لاٸبریری جامع مسجد حوض والی لوہیا بازار میں محفل ذکر نبیﷺ کا اہتمام کیا گیا۔ اس کا آغاز قاری حفظ الرحمنٰ آدم پوری کی تلاوت قران سے ہوا جبکہ دربار رسالت میں نذرانہ عقيدت بزرگ شاعر جناب ابوالکلام کلیم چرتھاولی نے نعت پاک پیش کرکے کیا۔ conference and convention On Prophet muhammad In Muzafarnagar In Uttar Pradesh

مظفر نگر میں محفل ذکر نبیﷺ کا انعقاد

معروف نامہ نگار و شاعر قاری محمد شاہدارمان حسینی نے بھی نعتیہ کلام پڑھ کر بارگاہ نبوت میں خراج عقیدت پیش کیا ۔محفل کی صدارت محقق عالم دین مولانا محمد جمشید قاسمی استاذ حدیث معہد البنات الاسلامی نے کی اور مہمان خصوصی مولانا عبد الخالق نعیمی قاسمی ناظم تعلیمات مدرسہ حسینیہ چراغ محمد امباوہار رہے ۔

اس موقع پر مقررین نے پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی سیرت طیبہ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور حاضرین کو اس اہم موضع پر مرتب کی گٸ معتبر ومحقق مؤلفین کی کتابیں زیر مطالعہ رکھنے کا مشورہ دیا اور نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے پر زور دیا ۔

اس موقع پر بانٸ لاٸبریری قاری محمد خالد بشیر قاسمی نے علمائے کرام واٸمہ مساجد کے ہاتھوں سے ہندی زبان میں سیرت رسولﷺ کی مختلف کتابوں کا اجرا کرایا اور ان کو لاٸبریری کیلئے وقف کیا ۔ اس خصوصی محفل میں قاری شوکت علی مولانا زکریا مفتاحی، محبوب عالم ایڈوکیٹ ،ماسٹر اختر خان ،محمد شمشاد قریشی ،پرویز رسول ،محمد شاداب، محمد اخلد ،بشیراحمد وغیرہ موجود رہےconference and convention On Prophet muhammad In Muzafarnagar In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.