ETV Bharat / state

حاملہ خواتین کے لیے صحت میلہ - Conducting Health Fair for Pregnant Women Awareness

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں گذشتہ دنوں سب سینٹر پر صحت میلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں حاملہ خواتین نے شرکت کی۔

حاملہ خواتین کی آگاہی کے لئے صحت میلے کا انعقاد
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 1:34 PM IST

اس موقع پر حاملہ خواتین کو احتیاطی تدابیر، غذائی اجزا کے تعلق سے جانکاری دی گئی۔

حاملہ خواتین کی آگاہی کے لئے صحت میلے کا انعقاد
حاملہ خواتین کی آگاہی کے لئے صحت میلے کا انعقاد

اس کے علاوہ بچوں کو ٹیکے لگائے گئے اور غذائی قلت کے شکار بچوں کی نشاندہی بھی کی گئی۔

ضلع پروگرام آفیسر پونم تیواری نے بتایا کہ ضلع میں 34 اے این ایم سب سینٹر پر میلے کا انعقاد کیا گیا۔

میلے میں غذائی اجزا کے استعمال میں دلچسپی پیدا کرنے کے مقصد کے تحت صحت بخش غذا بنا کر اس کی نمائش بھی کی گئی۔

پنچایتی راج محکمہ کی طرف سے اسٹال لگا کر علاقائی طور پر فائدہ حاصل کرنے والوں کو حفظان صحت کے حوالے سے بھی روشنی ڈالی گئی۔

میلے میں آگن واڑی کارکنان نے حاملہ خواتین، کم عمر لڑکیوں اور چھوٹے بچوں کو بلا معاوضہ علاج کے ساتھ ہی صحت کی دیکھ بھال کی تدابیر سے آگاہی کرائی گئی۔ انہیں صحت بخش غذا کے فوائد بھی بتائے گئے۔

انہوں نے بتایا کہ اس منصوبہ کا مقصد مالی تنگی کے باعث کوئی بھی بچہ محروم نہ رہ جائے اور اس کی بہتر نشونما ہوسکے۔ حاملہ خواتین کو بھی اس اسکیم کا فائدہ ملے تاکہ زچہ بچہ دونوں صحت مند رہیں۔

Intro:Medical mela for pregnant womensBody:حاملہ خواتین کو احتیاطی تدابیر، غذائی اجزا کے تعلق سے آگاہی
نوئڈا:
اتر پردیش کےضلع گوتم بدھ نگر میں بدھ کو اے این ایم کے سب سینٹرپر صحت میلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر حاملہ خواتین کو احتیاطی تدابیر، غذائی اجزا کے تعلق سے آگاہی دی گئی ۔ اس کے علاوہ بچوں کو ٹیکے لگائے اور غذائی قلت کے شکار بچوں کی نشاندہی کی گئی۔ضلع پروگرام آفیسر پونم تیواری نے بتایا کہ ضلع میں 34 اے این ایم سب سینٹر پرمیلے کا انعقاد کیا گیا۔ میلے میں غذائی اجزا کے استعمال میں دلچسپی پیدا کرنے کے مقصد کے تحت صحت بخش غذا بنا کراس کی نمائش بھی کی گئی ۔ پنچایتی راج محکمہ کی طرف سے اسٹال لگا کر علاقائی طور پرفائدہ حاصل کرنے والوں کو حفظان صحت کے حوالے سے بھی روشنی ڈالی گئی ۔ میلے میں آگن باڑی کارکنان نے حاملہ خواتین،کم عمرلڑکیوں اور چھوٹے بچوں کو بلا معاوضہ علاج کے ساتھ ہی صحت کی دیکھ بھال کی تدابیر سے آگاہی کرائی ۔ انہیںصحت بخش غذا کے فوائد بھی بتائے۔انہوں نے بتایا کہ اس منصوبہ کا مقصد مالی تنگی کے باعث کوئی بھی بچہ محروم نہ رہ جائے اور اس کی بہتر نشونما ہوسکے ۔ حاملہ خواتین کو بھی اس اسکیم کا فائدہ ملے تاکہ زچہ بچہ دونوں صحت مند رہیں۔Conclusion:Medical mela
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.