ETV Bharat / state

بی جے پی امیدوار نے ضابطہ اخلاق کے خلاف ورزی کی - ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

ریاست اترپردیش کے رامپور میں بی جے پی امیدوار بھارت بھوشن گپتا پر دیر شب تک تشہیری پروگرام میں حصہ لینے کا الزام ہے ۔

بی جے پی امیدوار نے ضابطہ اخلاق کے خلاف ورزی کی
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 10:25 AM IST

رامپور شہر اسمبلی حلقہ میں 21 اکتوبر کو ضمنی انتخاب ہونا ہے۔ رکن پارلیمان اعظم خان کی اہلیہ ڈاکٹر تزئین فاطمہ سمیت چار امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ تمام ہی امیدواروں کی جانب سے انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں۔

بی جے پی امیدوار نے ضابطہ اخلاق کے خلاف ورزی کی
بی جے پی امیدوار نے ضابطہ اخلاق کے خلاف ورزی کی

گذشتہ رات بی جے پی امیدوار بھارت بھوشن گپتا کا ایک انتخابی جلسہ محلہ پیپل والی درگاہ پر تھا۔ ضابطۂ اخلاق کے مطابق رات 10 بجے تک انتخابی جلسوں کی اجازت ہے، جبکہ بھارت بھوشن 10:15 بجے جلسہ گاہ پہنچے اور 10:45 بجے رات تک انہوں نے اپنا جلسہ جاری رکھا۔

ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کئے جانے پر گورنمنٹ حامد انٹر کالج کے پرنسپل رمیش چند گنگوار کی تحریر پر پولیس کی اُڑن دستہ ٹیم نے رامپور کے تھانہ گنج میں دفعہ 171سی کے تحت این سی آر نمبر 101/19 درج کیا۔

آپ کو بتا دیں کہ اس ضمنی انتخابات میں رامپور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا یہ پہلا معاملہ سامنے آیا۔ اس سے پہلے عام انتخابات میں سماجوادی رہنما و رکن پارلیمان اعظم خان پر متعدد مقدمے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو لیکر بھی کرائے گئے تھے، وہیں بی جے پی کی لوک سبھا امیدوار سابق رکن پارلیمان جیا پردہ پر بھی دو مقدمے درج ہوئے تھے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے رامپور میں بی جے پی امیدوار بھارت بھوشن گپتا نے کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی۔ رامپور کے تھانہ گنج میں معاملہ ہوا درج۔ انتخابی جلسہ 10:45 تک جاری رکھنے کی وجہ سے معاملہ ہوا درج۔ جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے رات 10 بجے تک عوامی پروگراموں کی ہے اجازت۔

Body:وی او
ریاست اترپردیش رامپور شہر اسمبلی حلقہ میں 21 اکتوبر کو ضمنی انتخاب ہونا ہے۔ رکن پارلیمان آعظم خاں کی اہلیہ ڈاکٹر تزئین فاطمہ سمیت 4 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ تمام ہی امیدواروں کی جانب سے انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں۔ گذشتہ رات بی جے پی امیدوار بھارت بھوشن گپتا کا ایک انتخابی جلسہ محلہ پیپل والی درگاہ پر تھا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق رات بجے تک انتخابی جلسوں کی اجازت ہے جبکہ بھارت بھوشن 10:15 بجے جلسہ گاہ پہنچے اور 10:45 بجے رات تک انہوں نے اپنا جلسہ جاری رکھا۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کئے جانے پر گورنمنٹ حامد انٹر کالج کے پرنسپل رمیش چند گنگوار کی تحریر پر پولیس کی اُڑن دستہ ٹیم نے رامپور کے تھانہ گنج میں دفعہ 171سی کے تحت این سی آر نمبر 101/19 درج کی۔
آپ کو بتا دیں کہ اس ضمنی انتخابات میں رامپور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا یہ پہلا معاملہ سامنے آیا۔ اس سے پہلے عام انتخابات میں سماجوادی رہنما و رکن پارلیمان آعظم خاں پر متعدد مقدمے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو لیکر بھی کرائے گئے تھے وہیں بی جے پی کی لوک سبھا امیدوار سابق رکن پارلیمان جیا پردہ پر بھی دو مقدمے دائر ہوئے تھے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.