ETV Bharat / state

مشروم کی پیداوار کے لئے سہ روزہ تربیتی پروگرام - مشروم بہرائچ خبر

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں مشروم کی پیداوار کے لئے سہ روزہ تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مشروم کی پیداواری کے لئے سہ روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد
conduct-a-three-day-training-program-for-mushroom-production-in-bahraich
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 2:26 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:51 AM IST

بہرائچ ضلع باغبانی آفیسر پارس ناتھ نے بتایا کہ 'زرعی سائنس مرکز بہرائچ اور محکمہ ہارٹی کلچر بہرائچ کے ذریعے 7 فروری 2020 تک زرعی سائنس مرکز بہرائچ کے آڈیٹوریم میں کسانوں کے لیے تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

مشروم کی پیداواری کے لئے سہ روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد

ضلع ہارٹی کلچر آفیسر نے بتایا کہ مذکورہ تربیتی پروگرام میں کاشت کاروں کو مشروم کی پیداواری اور فروختگی کے مختلف پہلوؤں جیسے بٹن دھگری وغیرہ کے سلسلے میں ضروری معلومات فراہم کی جائیں گی۔
ضلع ہارٹی کلچر آفیسر نے بتایا کہ دل چسپی رکھنے والے شرکاء اپنی تصاویر کے ساتھ آدھار کارڈ ، بینک پاس بک کھتونی کی فوٹو کاپی جمع کر زرعی سائنس مرکز بہرائچ کے دفتر میں اندراج کرواسکتے ہیں-

Intro:
مشروم کی پیداواری کے لئے 03 روزہ تربیتی پروگرام کا انعقادBody:گورو 0502

بہرائچ ضلع باغبانی آفیسر پاراس ناتھ نے بتایا ہے کہ زرعی سائنس مرکز بہرائچ اور محکمہ ہارٹیکلچر بہرائچ کے مشترکہ زیر اہتمام 07 فروری 2020 تک زرعی سائنس مرکز بہرائچ کے آڈیٹوریم میں کسانوں کی تربیتی پروگرام میں تربیت دیا جارہا ہے ۔ ضلع ہارٹیکلچر آفیسر نے بتایا کہ مذکورہ تربیتی پروگرام میں کاشتکاروں کو مشروم کی پیداواری اور فروختگی کے مختلف پہلوؤں جیسے بٹن دھگری وغیرہ کے سلسلے میں ضروری معلومات فراہم کی جائیں گی۔
ضلع ہارٹیکلچر آفیسر نے بتایا کہ دلچسپی رکھنے والے شرکاء اپنی تصاویر کے ساتھ آدھار کارڈ ، بینک پاس بک کھتونی کی فوٹو کاپی جمع کر زرعی سائنس مرکز بہرائچ کے دفتر میں اندراج کرواسکتے ہیں-Conclusion:ویزؤل
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.