ETV Bharat / state

جونپور: شاعرعاقل جونپوری کی یاد میں تعزیتی نشست - جون پور کی خبر

اتر پردیش کے ضلع جونپور کے معروف شاعر عاقل جونپوری کی یاد میں تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جہاں مہمانوں نے اپنے تاثرات پیش کیے۔

جونپور: شاعر عاقل جونپوری کی یاد میں تعزیتی نشست

author img

By

Published : Sep 27, 2020, 12:25 PM IST

شاعر عاقل جونپوری کی یاد میں ایڈن پبلک اسکول کے کیمپس میں بوقتِ شب کنوینر پرویز عالم بھٹو کی جانب سے تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ نشست کی صدارت زیڈ کے فیضان خان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے کی اور مہمان خصوصی معروف شاعر رہبر جونپوری رہے وہیں نظامت کے فرائض مظہر آصف نے انجام دیئے۔

جونپور: شاعر عاقل جونپوری کی یاد میں تعزیتی نشست
جونپور: شاعر عاقل جونپوری کی یاد میں تعزیتی نشست

واضح رہے کہ شاعر،صحافی،ادیب عاقل جونپوری کا گزشتہ دنوں پہلے مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا تھا آج ان کی یاد میں بمقام ایڈن پبلک اسکول عمران گنج کے کیمپس میں تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جہاں مقررین نے اپنےخیالات کا اظہار کیا اور شعراء نے کلام پڑھ کر مرحوم شاعر عاقل جونپوری کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

مرحوم شاعر عاقل جونپوری کو خراجِ عقیدت
مرحوم شاعر عاقل جونپوری کو خراجِ عقیدت

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کنوینر پرویز عالم بھٹو نے کہا کہ مرحوم بہت ہی شریفانہ انداز میں رہتے تھے میں جب بھی کسی پروگرام کا انعقاد کرتا تھا تو وہ میری دعوت پر ضرور حاضر ہوا کرتے تھے۔ وہ ایک اچھے شاعر کے ساتھ۔ساتھ قابل صحافی اور بہترین ںاظم بھی تھے ان کی کمی ادبی حلقوں میں ہمیشہ۔ہمیش محسوس ہوتی رہے گی۔

اس موقع پر شاعر غفران صبرحدی،ساجد اعظمی،شاعر سحر ایزدی،شاعر مصداق اعظمی،شاعر مشیر صبرحدی،ڈاکٹر نیر،محمد عبداللہ،ڈاکٹر نظرالاسلام،مولانا وحید وغیرہ موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.