ETV Bharat / state

فارسی زبان کی صورت حال - لکھنو یونیورسٹی

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں واقع لکھنؤ یونیورسٹی کے شعبہ فارسی سے وابستہ افراد نے بتایا کہ فارسی کے تئیں عوام میں غلط فہمی ہے۔

لکھنؤ میں فارسی کی صورت حال
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 10:51 PM IST

ریسرچ اسکالر ڈاکٹر احمد میاں زیدی نے اس بارے میں کہا کہ یہ غلط تصور پیدا کر دیا گیا ہے کہ فارسی زبان سے روزگار کے مواقع فراہم نہیں ہوتے، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔

لکھنؤ میں فارسی کی صورت حال

انہوں نے کہا کہ فارسی زبان کی خلاف امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔ فارسی زبان محض ایران میں بولی جاتی ہے، جب کہ یہ درست نہیں ہے، بلکہ کئی ممالک میں بولی جاتی ہے۔ جہاں اس زبان کے جاننے والے کو آسانی سے روزگار مل جاتا ہے۔

ڈاکٹر سید محمد زیدی نے کہا کہ زبان کو روز گار کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو کہ مناسب نہیں ہے۔

انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ 1981 امیر سبحانی نے فارسی زبان لے کر سیول سرویسیز کے امتحان میں پرچم لہرایا تھا۔

شعبہ فارسی صدر عارف فرید ایوبی سحاب نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فارسی زبان پڑھنے کے بہت سے فوائد ہیں۔

آپ ٹرانسلیٹر کے طور پر کام کرسکتے ہیں، کئی کمپنی ہیں جو ایران کے ساتھ بجنس کرتی ہیں۔ وہاں پر بھی آپ کے لئے روزگار کے مواقع فراہم ہیں۔

اس کے علاوہ ٹورسیٹ گائیڈ، کیسی امبیسی میں انٹر پریٹر کے طور پر آپ نوکری کر سکتے ہیں۔

جہاں تک فارسی زبان کا سوال ہے تو یہ محض ایران میں ہی نہیں بولی جاتی، بلکہ دنیا کے 13 ممالک میں فارسی بولی اور سمجھی جاتی ہے۔

ایسے میں یہ نہیں کہا جاسکتا کہ فارسی زبان کے پڑھنے سے بچوں کو روزگار نہیں ملے گا، بلکہ اس کو پڑھنے سے روزگار کے مواقع زیادہ فراہم ہوں گے۔

Intro:جدید دور میں جہاں انگریزی زبان کا بول بالا ہے، ایسے میں دوسری زبانوں کے لئے زمین محدود رہ جاتی ہیں۔ انہی میں ایک زبان فارسی ہے، جو کبھی بھارت کے حکمرانوں کی زبان ہوا کرتی تھی۔

Body:بھارت میں فارسی زبان کا بول بالا دور سلطنت سے ہوتے ہوئے مغلیہ دور تک اپنے عروج پر جا پہنچی تھی۔ انگریزی حکومت کے بعد سے اسکے زوال کی شروعات ہوتی ہے، جو آج بھی بدستور جاری ہے۔

ای ٹی وی بھارت نہیں فارسی زبان کے متعلق لکھنؤ یونیورسٹی کے طلبہ اور ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ سے بات کی اور یہ وجہ جانا کہ آخر کیوں فارسی زبان آج تاریخ بن چکی ہے یا اسکے دہلیز پر کھڑی ہے؟

ریسرچ اسکالر ڈاکٹر احمد میاں زیدی نے بتایا کہ آج کل کے بچوں کے ذہن میں یہ غلط تصور پیدا کر دیا گیا ہے کہ فارسی زبان سے روزگار کے مواقع فراہم نہیں ہوتے، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔

انہوں نے کہا کہ فارسی زبان کی خلاف دوغلا رویہ اپنایا جاتا رہا ہے۔ زیادہ تر لوگوں کو بتایا جاتا ہے کہ فارسی زبان محض ایران میں بولی جاتی ہے، جبکہ یہ درست نہیں ہے، بلکہ کئی ممالک میں بولی جاتی ہے۔ جہاں پر سے اس کے جاننے والے کو آسانی سے روزگار مل جاتا ہے۔

ڈاکٹر سید محمد زیدی نے کہا کہ زبان کو روز گار کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو کہ مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ 1981 امیر صبحانی صاحب نے فارسی زبان لے کر سیول سرویسیز کے امتحان میں پرچم لہرایا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر بھارت کے تاریخ کی صحیح جانکاری حاصل کرنی ہے، تو اسے فارسی زبان کی جانکاری ضروری ہے۔ مغلیہ سلطنت میں ہندوں مذاہب کی کتابوں کا ترجمہ بھی فارسی زبان میں ہوا تھا، جس میں بھگوت گیتا، رامائن، وید، اپنیسد، مہا بھارت غیرہ کتابیں شامل ہیں۔

Conclusion:فارسی ڈیپارٹمنٹ کے ہید عارف فرید ایوبی سحاب نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فارسی زبان پڑھنے کے بہت سے فوائد ہیں۔

آپ ٹرانسلیٹر کے طور پر کام کرسکتے ہیں، کئی کمپنی ہیں جو ایران کے ساتھ بجنس کرتی ہیں۔ وہاں پر بھی آپ کے لئے روزگار کے مواقع فراہم ہیں۔

اس کے علاوہ ٹورسیٹ گائیڈ، کیسی امبیسی میں انٹر پریٹر کے طور پر آپ نوکری کر سکتے ہیں۔

جہاں تک فارسی زبان کا سوال ہے تو یہ محض ایران میں ہی نہیں بولی جاتی، بلکہ دنیا کے 13 ممالک میں فارسی بولی اور سمجھی جاتی ہے۔

ایسے میں یہ نہیں کہا جاسکتا کہ فارسی زبان کے پڑھنے سے بچوں کو روزگار نہیں ملے گا، بلکہ اس کو پڑھنے سے روزگار کے مواقع زیادہ فراہم ہونگے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.